گوگل ایڈسینس
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
گوگل ایڈسینس
میں نے گوگل ایڈسنس کے لیے اپلائی کیا ہے اور میں اپنے اکونٹ میں بھی لاگ ان ہوں راہا ہوں لیکن جب ایڈ کوڈ ویب سائٹ پر لگاتا ہوں تو
ایڈز شو نہیں ہو راہے یہ میسج شو ہو راہا ہے اس کا کیا مطلب ہے
ایڈز شو نہیں ہو راہے یہ میسج شو ہو راہا ہے اس کا کیا مطلب ہے
Jahad Is Our Way
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوگل ایڈسینس
جی زاہد بھیا آپ کو ابھی گوگل ایڈ سنس ملے نہیں ہیں صرف آپکا اکاونٹ بنا ہے۔
ابھی گوگل والے آپ کی سائیٹ وغیرہ کا جائزہ لیں گے پھر آپ کے ایڈسنس اپرو ہوں گے۔
ایک مشورہ ہے فوری طور پر اپنی سائٹ سے یہ کوڈ ہٹا دیں اور اسے کسی انگریزی سائیٹ پر لگائیں کیونکہ گوگل کی شرائط و قوانین کے مطابق اردو سائیٹ پر گوگل ایڈسنس کوڈ نہیں لگایا جا سکتا ہے۔
جب گوگل والے اردو سائیٹ پر اس کا کوڈ لگا دیکھیں گے تو فوری طور پر آپ کی درخواست رد کر دیں گے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گوگل ایڈسینس
جی ہاں !
آپ کو ابھی تک "اپروول" نہیں ملا. اور آپ نے کس ویب سائٹ سے ایڈسنس کے لئے اپلائی کی تھی ؟
آپ کو ابھی تک "اپروول" نہیں ملا. اور آپ نے کس ویب سائٹ سے ایڈسنس کے لئے اپلائی کی تھی ؟
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: گوگل ایڈسینس
اپلائی تو انگلش ویب سائٹ سے کیا ہے
کیا میں امید رگھوں کے گوگل والے اکاونٹ خو aprove کر دیں گے
کیا میں امید رگھوں کے گوگل والے اکاونٹ خو aprove کر دیں گے
Jahad Is Our Way
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوگل ایڈسینس
جی بالکل اگر آپ کی سائیٹ گوگل کی شرائط سے ہم آہنگ ہوئی تو وہ خود بخود آپ کی درخواست قبول کر لیں گے۔
اور آپ کو اس کی اطلاع بذریعہ ای میل ارسال کی جائے گی۔
اور آپ کو اس کی اطلاع بذریعہ ای میل ارسال کی جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: گوگل ایڈسینس
چاند بھائی یہ ای میل آیا تو ہے
Welcome to AdSense!
We have completed a partial review of your application. However, you will not begin to see live ads on sites .....until we have fully completed our review of your site. Instead, you’ll only see blank ads, which blend in with the background of your site. Once we have completed our review, your application will be fully approved or disapproved. If approved, you’ll begin to see live ads.
Please note that as soon as ads start appearing on your site, we’ll continuously review your account for compliance with our policies. If any violations are detected, ad serving to your pages may be stopped or your account may be disapproved. If at any time you are not seeing ads appear, we recommend you sign in to your AdSense account and examine any alerts that may appear.
To track the performance of your new Google ads and access more AdSense features, sign in to your AdSense account: Make sure to use the email address and password you submitted with your application. If you've forgotten your password, visit: .
For help getting started, please visit the AdSense Academy:
IMPORTANT NOTES:
* You must implement your ad code so we can complete the review process. For help implementing ad code on Google owned APIs (e.g., YouTube), visit:
* Please don't click on your ads once they begin to appear, even to test them -- doing so isn't permitted by the AdSense program policies:
* You can add the AdSense code to a new page or site that complies with our program policies at any time. There's no need to inform us or apply for a new account when you do.
Sincerely,
The Google AdSense Team
Here are other great resources you might be interested in:
* Help Center:
* Help Forum:
* AdSense blog:
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
This message was sent from a notification-only email address that does not accept incoming email. Please do not reply to this message.
اس میں سے میں نے کچھ لنک delite کر دے ہیں

پچھلے دنوں گوگل نے تقریبآ تمام پاکستانی بھائیوں کے اکاؤنٹ ختم کردیے تھے.
میرے خیال میں گوگل کے اشتہارات سے کمائی کے لیے ایک لمبی عمر چاہئے
میرے خیال میں گوگل کے اشتہارات سے کمائی کے لیے ایک لمبی عمر چاہئے
Re: گوگل ایڈسینس
صرف پاکستانیوںکے ہی کیوںشازل wrote:پچھلے دنوں گوگل نے تقریبآ تمام پاکستانی بھائیوں کے اکاؤنٹ ختم کردیے تھے.
میرے خیال میں گوگل کے اشتہارات سے کمائی کے لیے ایک لمبی عمر چاہئے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوگل ایڈسینس
کیونکہ پاکستانی دو نمبری میں نمبر ون پر ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گوگل ایڈسینس
میرے خیال سے گوگل سے کمائی کا خیال چھوڑ دینا چاہئیے.
اول تو ان کی شرائط بہت کڑی ہیں. دوسرا یہ کہ نگرانی کرنے والے سوفٹ وئر کسی بھی وجہ سے اکاؤنٹ بلاک کر دیتے ہیں.
میرے تین اکاؤنٹس بلاک ہو چکے ہیں. .
اول تو ان کی شرائط بہت کڑی ہیں. دوسرا یہ کہ نگرانی کرنے والے سوفٹ وئر کسی بھی وجہ سے اکاؤنٹ بلاک کر دیتے ہیں.
میرے تین اکاؤنٹس بلاک ہو چکے ہیں. .
Last edited by محمد شعیب on Thu Apr 05, 2012 12:11 am, edited 1 time in total.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوگل ایڈسینس
بہرحال زاہد بھیا آپ کی درخواست ابھی ان کے ہاں زیرِ غور ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی درخواست قبول کر لیں.
ابھی آپ انتظار کریں.
ابھی آپ انتظار کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: گوگل ایڈسینس
آپ کچھ دنوں کے لیے دوستوں کو اپنی سائیٹ وزٹ کرنے کو کہیں، تاکہ گوگل کو پتہ چلے کہ آپ کی سائیٹ کی کچھ ٹریفک ہے. یہ بھی آزمودہ بات ہے