مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
جعفر بشیر
کارکن
کارکن
Posts: 19
Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
جنس:: مرد
Location: الخبر سعودی عرب
Contact:

مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

Post by جعفر بشیر »

[center]مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے
ڈھونڈیں گے سُکوں اب ہم خرابات میں چل کے

وہ نہیں آئے گا گھر میرے ، مُجھ کو تو یقیں تھا
پھر بھی تکتے رہے رستہ ہم ، اور گھر سے نکل کے

صُبح سے شام ہوئی ہے انتظار میں جس کے
چل دیا دیکھتے ہی مُجھ کو ، وہ رستہ بدل کے

کاش کہ ایسا دوبارہ ہو ، دوبارہ ہو کبھی
جیسے وہ آج گِرے ہیں مُجھ پہ ہی پِھسل کے

اور تری چھاپ نہ اُتری ہے نہ اُترے گی کبھی
ہر طرح دیکھ لیا ہم نے سب رنگوں میں ڈھل کے

سبدِ گُل لے کے کھڑے تھے ہم راہ میں جس کی
کُوچے سے وہ گُزرا ہے ، مرے دِل کو مَسل کے

دلِ ناداں اب تڑپنا ہی مقدر ہے ترا
کہاں جائے گا تُو جعفرؔ کے سینے سے نکل کے[/center]
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ شاعری کیلئے شکریہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap: آپ کا شکریہ ... zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عمر
کارکن
کارکن
Posts: 47
Joined: Sun Jun 03, 2012 6:23 pm
جنس:: مرد

Re: مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

Post by عمر »

بہت خوب
j;a;t;d;a;an;c;e
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: چاند نکلے کسی جانب سے تیری زیبائ کا

Post by شاہین اعوان »

چاند نکلے کسی جانب سےتیری زیبائ کا
زندگی پھر دے کسی سورت اسرا شب تنھائ کا
جانے کب سمع گل ھو گئ میری ھسرتون کی
اور تارا دوب گیا تیری الفت زیبائ کا
فرست کسے ھےاب دل کا بوج اتھانے کی
بس ایک راستھ ھے تم سے جدای کا
مسکل تو بھت ھے جیون کی انگرائ کا درد
پر سھنھ پرے گااب زکم تری جدائ کا
کاموش ھین لب نم انکھیناور دل جلتا ھے
کیا عجب ھےیھ سمان ھا لات اور گم تناھئ کا
راستے گم کر دیے ھالات نے میری منزل کے
پھر تزکرھ کیسا شب گم مین درد اشنائ کا
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”