مخصوص ویب سائٹس کو بلاک کرنا

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

مخصوص ویب سائٹس کو بلاک کرنا

Post by فہیم »

اگر آپکا کمپیوٹر آپ کے علاوہ اور بھی کوئی استعمال کرتا ہے اور کسی وجہ سے آپ چاہتے ہیں کہ دوسرے لوگ آپ کے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کی سہولت کے مزے تو لیں لیکن کچھ چیدہ چیدہ ویب سائٹس وہ کھول نہ سکیں.تو آپ ایسا کریں
C:\WINDOWS\system32\drivers\etc\hosts
اس فائل کو کھولیں.اور اس میں کوئی بھی ڈمی آئی پی جو کہ آپکے کمپیوٹر سے ایکسیس نہ ھوتی ہو.

10.10.1.1 www.youtube.com
یہ ایک لائن اس فائل میں آخر پر لکھ دیں۔ اور سیو کر دیں پھر دیکھیں۔ جب آپ نے ویب ایکسیس کرنا ہو تو آپ اس لائن کو ڈیلیٹ کر دیں.
نوٹ : اگر یہ ٹپ پہلے سے شئیر ہو چکی ہے تو ایڈمن اسے حذف کر دیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مخصوص ویب سائٹس کو بلاک کرنا

Post by محمد شعیب »

بھائی ایسا کرنے سے کون کونسی سائٹس اوپن نہیں ہونگی ؟
یہاں تو سائٹس کے لنک ایڈ نہیں کیئے گئے ؟؟؟؟
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: مخصوص ویب سائٹس کو بلاک کرنا

Post by فہیم »

محمد شعیب wrote:بھائی ایسا کرنے سے کون کونسی سائٹس اوپن نہیں ہونگی ؟
یہاں تو سائٹس کے لنک ایڈ نہیں کیئے گئے ؟؟؟؟
جتنی سائٹ بلاک کرنی ہیں ایڈ کرتے جائیں
127.0.0.3 www.blacklist.com
127.0.0.4 www.block.com
127.0.0.5 www.blackblack.com
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مخصوص ویب سائٹس کو بلاک کرنا

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”