Page 1 of 1

اطلاع بھی آفر بھی

Posted: Thu Mar 22, 2012 7:51 pm
by عزیزامین
مجھے اردو چیٹ لک پر روم جنگلی حیات ملا ہے چاند بابو اور تمام یوزر وہاں آکر میری حوصلہ افزائی کریں آپ کا مننتظر عزیزامین شکریہ

Re: اطلاع بھی آفر بھی

Posted: Fri Mar 23, 2012 10:08 am
by عزیزامین
چاند بابو نے نوٹس نہیں لیا؟

Re: اطلاع بھی آفر بھی

Posted: Fri Mar 23, 2012 8:06 pm
by چاند بابو
جی مجھے نوٹس ملا ہی نہیں۔
ویسے بھی جنگلی حیات کے بارے میں مجھے جتنا علم ضروری تھا مل چکا ہے۔
ویسے آپ کے لئے ایک مشورہ ہے آپ ڈش پر نیشنل جیوگرافک اور ڈسکوری انڈیا چینل دیکھا کریں۔

Re: اطلاع بھی آفر بھی

Posted: Sat Mar 24, 2012 9:07 am
by عزیزامین
ڈش نہیں ہے میرے پاس ویسے بات چیت کا الگ مزہ ہے اس سے دوستیاں بڑھتی ہیں.؟

Re: اطلاع بھی آفر بھی

Posted: Sun Apr 15, 2012 7:37 pm
by زین
بات چیت تو یہاں بھی کی جا سکتی ہے مراسلات کی صورت میں
اور دوسری بات یہ کہ دوسرے افراد بھی اس سے کچھ فائدہ اُٹھا
سکینگے.
باقی جیسا آپ بہتر سمجھے

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: اطلاع بھی آفر بھی

Posted: Mon Apr 16, 2012 9:34 am
by عزیزامین
وہاں وقت کی بچت بھی تو ہے نا؟ ویسے میں یہاں کا منع کب کیا؟ وہ مزید آفر تھی؟