Page 1 of 1

جنرل (ر) اسلم بیگ

Posted: Thu Mar 22, 2012 1:01 am
by بہرام

Re: جنرل (ر) اسلم بیگ

Posted: Thu Mar 22, 2012 9:37 am
by بلال احمد
میڈیا اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے تنگ کرنا شروع ہوجاتا ہے،

اسے اپنے دائر اختیار میں‌رہ کر کام کرنا چاہیے

Re: جنرل (ر) اسلم بیگ

Posted: Fri Mar 23, 2012 8:11 pm
by چاند بابو
جب کوئی کسی فرد کو مسلسل پریشان کرے گا اور ان سوالات کے جوابات چاہے گا جو وہ نہیں دینا چاہتا تو اس کا ردعمل ایسا ہی ہو گا جیسا جنرل کا ہے۔