![Image](http://www.vir-zone.com/images/stories/joomla1.5-to-2.5.jpg)
جو جوملہ سی ایم ایس پر کام کرتے ہیں وہ یہ بخوبی جانتے ہیں کہ جوملہ 1.5 زیادہ عرصہ باقی نہیں رہے گا۔
اس لئے اگر آپ کی ویب سائٹ جوملہ 1.5 پر بنی ہوئی ہے تو اسے جلد از جلد 2.5 پر اپ گریڈ کر دیں۔
اس کا مکمل طریقہ دیکھنے کے لئے
یہاں کلک کریں
حضرت جی یہ "استاد جی" تو نکال دیں.چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ استاد جی میں آج رات میں اس سے استفادہ کروں گا انشااللہ.
جوملہ کا تعارف اس لنک پر پڑھیںلاڈلا پٹھان wrote:یہ جوملہ کیا ہے کوئی باتا سکتا ہے؟