ملنگا کا نیا ورژن

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ملنگا کا نیا ورژن

Post by محمد شعیب »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by چاند بابو »

بہت خوب۔
مگر یہ ہے کیا بلا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by شازل »

خوب کمپئر کیا ہے
زبردست
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by محمد شعیب »

یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں کہ رکشہ پر کیا رکھا ہوا ہے. :rock:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by اضواء »

کھوپڑیاں تو نہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by بلال احمد »

نہیں یہ کچھ سامان ملنگا کے گھر جارہاہے اس نے اپنے بالوں‌پر ایڈجسٹ کرانا ہے :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by افتخار »

اتنے ملنگے کہا سے آ گئے،
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by بلال احمد »

اب ملنگے جدید فارم میں‌ملنگ ہورہے ہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by رضی الدین قاضی »

محمد شعیب wrote:Image


یہ ناریل کے کھول ہیں

جس سے رسی بنائی جاتی ہے
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
محمد شعیب wrote:Image


یہ ناریل کے کھول ہیں

جس سے رسی بنائی جاتی ہے

:clap: :clap: zub;ar

بہت خوب
پہلی بار سننے میں آیا ہے r:o:s:e
معلومات کے اضافے پر آپ کا شکریہ رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ملنگا کا نیا ورژن

Post by بلال احمد »

مطلب ملنگا کے سر سے ہر روز اتنے ناریل نکلتے ہیں :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “تصاویر”