اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ میں

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
یوسف ثانی
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Mon Feb 20, 2012 2:01 pm
جنس:: مرد

اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ میں

Post by یوسف ثانی »

http://www.ziddu.com/download/17164307/ ... i.pdf.html

1. پیغام قرآن و حدیث، اوامر و نواہی کے خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ (5۔2ایم بی) میں اوپر کی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

2۔ پیغام قرآن اور پیغام حدیث مکمل کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے پیغام قرآن ڈاٹ کام سے رجوع کیجئے۔

3۔ اوامر و نواہی کی پی ڈی ایف فائل کو اپنے دوست احباب کو ای میل کیجئے۔ اور مکل کتب کے لئے انہیں ویب سائٹ لنک بھیجئے۔ ان شاء اللہ آپ اس طرح قرآن و حدیث کے پیغام کو پھیلانے میں معاون بن کرصدقہ جاریہ کا ثواب سمیٹ سکتے ہیں۔ اپنے احباب سے کہیئے کہ وہ اسے آگے اپنے احباب کو روانہ کریں۔
شکریہ اور جزاک اللہ
یوسف ثانی: مؤلف، پیغام قرآن و حدیث
مدیر اعلیٰ :پیغام قرآن ڈاٹ کام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ می

Post by اضواء »

جزاك االلہ کل خیر ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ می

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ محترم یوسف ثانی صاحب شئیر کرنے کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ می

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ محترم
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ می

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ می

Post by علی خان »

r;o;s;e
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یوسف ثانی
کارکن
کارکن
Posts: 29
Joined: Mon Feb 20, 2012 2:01 pm
جنس:: مرد

Re: اوامر و نواہی (قرآن و حدیث): خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ می

Post by یوسف ثانی »

آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ r;o;s;e
یوسف ثانی: مؤلف، پیغام قرآن و حدیث
مدیر اعلیٰ :پیغام قرآن ڈاٹ کام
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”