Page 1 of 1

ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 6:48 am
by اضواء
[center]ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد
Image
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آپ سبکو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ
محترم"ڈاكٹر پپو"صاحب جو فورم كى فيملي
ممبر بهى ہے انھوں نے اپنی
10000پوسٹیں مکمل کرلی ہیں۔۔۔۔۔۔

Image

اسی خوشی کے موقع پر میری
طرف سے انہیں
دل کی گہر ائیوں سے مبارک باد قبول ہوئے

Image

ڈاکٹر صاحب
اللہ سبحانه سى دعاء ہيكہ آپ کو اپنے نيك مقصد
میں کامياب
اور كامران بنائے ۔
اور آپکے علم میں اضافہ فرمائے ۔
اللهم آمين ....

Image
[/center]

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 10:31 am
by پپو
شکریہ آضواء جی آپ نے توجہ دلائی تو غور کیا کہ پوسٹیں دس ہزار تک پہنچ گئی ہیں مبارک باد بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 10:52 am
by افتخار
مبارک ہو پپو بھیا

آپ نے توکمال ہی کردیا. 10000 پوسٹیں اتنی جلدی مکمل کرلیں،

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 11:05 am
by پپو
یہ مرحلہ کب طے ہوا پتہ ہی نہیں چلا آضواءجی کی مہربانی سے ادھر توجہ ہوئی بہت شکریہ افتخار بھائی

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 12:42 pm
by نورمحمد
بھئ میری جانب سے بھی بہت بہت بہت مبارک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ اور ذیادہ r;o;s;e r;o;s;e

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 1:19 pm
by محمد شعیب
مبارکاں مبارکاں ...

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 2:09 pm
by پپو
شکریہ بھائی نور محمد اور شعیب بھائی

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 8:00 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

بلے بھئی بلے ڈاکٹر پپو مبارکاں آپ دس ہزاری ہو گئے.
میں ڈاکٹر پپو کو دس ہزاری بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں.

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 8:42 pm
by پپو
شکریہ چاند بابو ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Wed Feb 22, 2012 9:24 pm
by اضواء
پپو wrote:شکریہ آضواء جی آپ نے توجہ دلائی تو غور کیا کہ پوسٹیں دس ہزار تک پہنچ گئی ہیں مبارک باد بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے

جی اس میں شکریہ کی کیا بات ہے یہ تو آپ کی اپنی محنت کا ثمر ہے r:o:s:e

اور پھر اتنی روکھی سوکھی مبارکباد سب سے کہیں کے
کنجوس نا بنے
مزیدار مٹھائیوں کے ساتھہ مبارکبادی دیں

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Thu Feb 23, 2012 6:28 pm
by علی خان
کیا بات ہے، ڈاکٹر صاحب مبارک ہو آپکو.
ویسے اگر اس موقعہ پر افتحار بھائی چائے کا کوئی پروگرام کرلیتے، تو کیا ہی بات ہوتی.

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Thu Feb 23, 2012 8:08 pm
by اضواء
اشفاق علی wrote:کیا بات ہے، ڈاکٹر صاحب مبارک ہو آپکو.
ویسے اگر اس موقعہ پر افتحار بھائی چائے کا کوئی پروگرام کرلیتے، تو کیا ہی بات ہوتی.
:clap: :clap: :clap:
بہت خوب اشفاق بھیا ;fl;ow;er;
افتخار بھیا یہ بہت ہی سنہری موقع ہے آپ چائے کا پروگرام کر ہی دو اور سبکی دعائیں لے بھی لو

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Sat Feb 25, 2012 11:18 am
by پپو
شکریہ اشفاق بھائی
لیکن اس کا حال بھی پہلی چائے جیسا نہ ہو لگتا ہے جب آپ کا چائے پینے کا موڈ نہ ہو تب آپ افتخار بھائی کو آڈر کر دیتے ہو

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Sat Feb 25, 2012 12:00 pm
by اضواء
تو اب چائے کی بات کہاں تک پہنچی ہے ...

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Sat Feb 25, 2012 12:06 pm
by پپو
جہاں سے چلی تھی اب بھی وہیں ہے

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Sat Feb 25, 2012 12:07 pm
by اضواء
شاید افتخار بھیا چائے کی تیاری میں ہی مصروف ہونگے

آپ لوگ بس زرا صبر کرو

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Sat Feb 25, 2012 4:30 pm
by اعجازالحسینی
ڈاکٹر صاحب بہت بہت مبارک ہو

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

Re: ڈاكٹر••پپو••کو10000پوسٹیں پرمبارك باد

Posted: Mon Feb 27, 2012 12:21 pm
by بلال احمد
مطلب وہ کہتے ہیں نہ یہ تو وہی جگہ ہے بچھڑے تھے ہم جہاں سے