میری ماں جی کے لئے دعا

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

میری ماں جی کے لئے دعا

Post by سیفی خان »

السلام علیکم
ممبران۔۔۔
میری ماں جی کافی دنوں سے بیمار ہیں اور کافی سیریس مسئلہ ہے آپ سب سے میری گزارش ہے کہ آپ اپنی خصوصی دعاؤں میں میری ماں جی کو ضرور یاد رکھیں کہ ا للہ ان کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے اٰمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری ماں جی کے لئے دعا

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی ماں جی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ شفقت آپ پر قائم دائم رکھے.
اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ ان کی دعاؤں کا مستحق رکھے اور آپ کو ان کی بھرپور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ماں جی کے لئے دعا

Post by افتخار »

بھیا جی اللہ تعالی آپکی والدہ محترمہ کو صحت عطا کرے .اور ان کی عمر دراز کرے اور آپکو ان کو زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کی توفیق دے،

آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ماں جی کے لئے دعا

Post by اضواء »

أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

اللهم رب الناس أذهب البأس اشف انت الشافي لاشفاء الا شفائك
شفاء لا يغادر سقما ..

اللہ تبارك تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے

ہماری نیك تمنائیں آپ کے ساتھ ہے ان شاء اللہ بہت جلد ٹھیك ہو جائے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: میری ماں جی کے لئے دعا

Post by سیفی خان »

تمام احباب کا شکریہ اسی طرح اپنی خاص دعاؤں میں میری ماں جی کو یاد رکھئیے گا۔ ۔ ۔ ۔
ماں کے بغیر گھر کے تصور سے میں کانپ کے رہ جاتا ہوں ۔ میرے رب میری ماں کو صحت کے ساتھ سلامت رکھ اٰمین
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میری ماں جی کے لئے دعا

Post by پپو »

اللہ تعالیٰ سے دل کی گہرائیوں سے درخواست کہ ماں جی کو صحت کاملہ سے ہمکنارکرے اور ان کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میری ماں جی کے لئے دعا

Post by اعجازالحسینی »

اللہ تعالٰی ماں جی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ شفقت آپ پر قائم دائم رکھے.

اور آپکو ماں جی کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
سیما
کارکن
کارکن
Posts: 133
Joined: Thu Nov 17, 2011 5:08 am
جنس:: عورت

Re: میری ماں جی کے لئے دعا

Post by سیما »

اللہ تعالیٰ سے دل کی گہرائیوں سے درخواست کہ ماں جی کو صحت کاملہ سے ہمکنارکرے اور ان کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”