بلاگ سپاٹ میں مدد درکار ھے

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

بلاگ سپاٹ میں مدد درکار ھے

Post by محمد اسفند »

[link]میں آپنے بلاگ کی پوسٹ کو اوپن کرتا ھوں تو وہ نہی ھوتی ھیں۔[/link]http://muhammadasfand.blogspot.com/

ابھی 2 پیج ھیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ میں مدد درکار ھے

Post by چاند بابو »

اسفند بھائی آپ کے بلاگ پر تو سرے سے ہی کوئی پوسٹ موجود نہیں ہے آپ اوپن کونسی پوسٹ کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ میں مدد درکار ھے

Post by محمد شعیب »

جی ہاں اسفند
آپ کے بلاگ پر تو کوئی پوسٹ نہیں ہے ..
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بلاگ سپاٹ میں مدد درکار ھے

Post by علی عامر »

اسفند کے بلاگ پر دو صفحات ترتیب دئیے گئے ہیں.

http://muhammadasfand.blogspot.com/p/blog-page.html


http://muhammadasfand.blogspot.com/p/blog-page_13.html

جب کہ سرورق پر کوئی تحریر دیکھائی نہیں دے رہی. غالبآ اسفند کی یہ خواہش ہے کہ صفحات کے مضامین مین پیج پر ظاہر ہوں.

× اگر میرا اندازہ درست ہے.
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بلاگ سپاٹ میں مدد درکار ھے

Post by محمد اسفند »

اب چیک کریں
اب میں بھی کچھ کچھ بلاگ بنانے کے قابل ھوا ھوں
میرے نہم کلاس کے امتحان میں ایک ماہ باقی ہے باقی کوشش اس کے بعد کروں گا
انشاء اللھ
http://muhammadasfand.blogspot.com/
میری پہلی کوشش میرا آپنا بلاگ اردو میں
آپنی راے اور تجاویز ضرور دیں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بلاگ سپاٹ میں مدد درکار ھے

Post by محمد اسفند »

آگر میں نے کوئ ڈومین لی ھے تو آگر میں‌نے آپنی سائٹ یعنی ھوسٹنگ اس پر کیسے لاؤ گا.
آگر بلاگر ڈاٹ کام پر میرا بلاگ ھو تو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”