استاد عملیات

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

استاد عملیات

Post by علی بابا »

ماجد بھائ اپنی عملیات والی سائٹ چیک کریں۔شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

علی بابا یہ میری سائیٹ نہیں ہے بلکہ کسی اور کی ہے اور میں نے تو صرف ان کا لنک لگایا ہوا ہے۔ گو کہ یہ بنا کر میں نے ہی دی ہے لیکن اب یہ خراب انہوں نے خود کی ہے اگر کہیں گے تو درست کر دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

Re: استاد عملیات

Post by dxbgraphics »

عاملوں کا عامل اب آپ کے اپنے اردو نامے پر :)
طارق مجید مغل
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Thu Jul 30, 2009 10:20 am
جنس:: مرد
Location: BUREWALA

Re: استاد عملیات

Post by طارق مجید مغل »

یار میں بھی جن پکڑنا چا ہتا ھوں کیا مجھے کوی طریقہ بتاے گا۔۔۔۔۔؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: استاد عملیات

Post by شازل »

آپ اسے رکھیں گے کہاں :P
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: استاد عملیات

Post by علی خان »

یا عمرو عیار کی زنبیل میں یا کسی انگوٹھی میں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”