اسلام زندہ باد کانفرنس 27 جنوری JUIکا کامیاب ترین جلسہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

اسلام زندہ باد کانفرنس 27 جنوری JUIکا کامیاب ترین جلسہ

Post by مجیب منصور »

15 لاکھ سے زائد انسانوں کا تاحد نگاہ ٹھاٹھیں مارتا سمندر
آئیے پوچھتے ہیں اخبارات سے
روزنامہ ایکسپریس
Image
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101435975&Issue=NP_LHE&Date=20120128
روزنامہ نوائے وقت
Image
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2012-01-28/page-1/detail-16
وقت نیوز،لاہور
Image
http://www.dailywaqt.com/openlink.asp?ddir=280112&im=fp-02.jpg
روزنامہ امت
Image
http://ummat.com.pk/2012/01/28/page-3.php
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اسلام زندہ باد کانفرنس 27 جنوری JUIکا کامیاب ترین جلسہ

Post by مجیب منصور »

Image

عالمی اخبار پاکستان بیورو
جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذہبی طبقے کو جنگ پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بندوق کی نوک پر شریعت کا مطالبہ نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن شریعت کے مطالبے کو بندوق کے زور پر رد بھی نہیں کیا جانا چاہیے۔

مولانافضل الرحمن نے کہا کہ کراچی میں ہونے والے جلسے نے نئی تاریخ رقم کی ہے،کراچی بیداری کا تسلسل پورے ملک میں عوامی رابطوں کے زریعے جاری رہے گا۔

اسلام آباد زندہ باد کانفرنس میں قرار داد بھی منظور کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان میں موجود امریکیوں کو ملک بدر کیا جا ئے ۔ قرار داد میں سندھ کی تقسیم کی مخالفت اورسرائیکی صوبے کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔ سینیٹر خالد سومرو نے یہ قرارداد پیش کی ۔

جے يو آئي (ف) کي اسلام زندہ باد کانفرنس ميں پيش کي گئي قرار داديں منظور کرلي گئيں، کانفرنس کے شرکاء نے سندھ کي تقسيم کے خلاف، صوبہ بہاولپور کي بحالي، ہزارہ اور سرائيکي صوبوں کي تشکيل کي حمايت کردي.

مزار قائد سے متصل باغ قائد ميں جمعيت علمائے اسلام (ف) کي اسلام زندہ باد کانفرنس ميں سينيٹر خالد محمود سومرو نے قرار داد پيش کي جسے شرکاء نے منظور کرليا.

قرار داد ميں سندھ کي تقسيم کے خلاف، صوبہ بہاولپور کي بحالي، ہزارہ اور سرائيکي صوبوں کي تشکيل کي حمايت کي گئي. قرار داد کے مطابق کراچي ميں ٹارگٹ کلنگ کا شکار بننے والوں کے لواحقين کو معاوضہ ادا دينے کا مطالبہ کيا گيا.

جے يو آئي (ف) کي کانفرنس کے شرکاء نے کے اي ايس سي ملازمين کے مسائل حل کرنے، نجکاري کے خاتمے اور کے اي ايس سي کو حکومتي تحويل ميں لينے کي قرار دادبھي منظور کرلي
[link]http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mo ... icle=27525[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسلام زندہ باد کانفرنس 27 جنوری JUIکا کامیاب ترین جلسہ

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”