Page 1 of 1

word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Fri Jan 20, 2012 6:59 pm
by zahidartist
میں نے word press پر ایک بلاگ بنایا میں نئ جو postاس میں add کی ہیں وہ
مکمل شو ہو رہی ہیں لیکن میں چاہتا ہو کے تین چار liny نظر آے اور اگے لکھاہو

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Sat Jan 21, 2012 7:34 pm
by چاند بابو
یار زاہد بھیا آپ ہر سوال کے لئے الگ سے دھاگہ کیوں کھول رہے ہیں آپ تمام سوالات ایک ہی دھاگے میں لکھتے جایئے ہم جواب دیتے جائیں گے یوں جگہ جگہ سوالات لگائیں گے تو بات خراب ہو گی۔
یہ ویڈیو آپ کی Read More کا طریقہ سمجھائے گی۔

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=_uZOP7vMZXc[/utvid][/center]

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Sat Jan 21, 2012 8:19 pm
by شازل
بہت خوب چاند بھیا

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Sun Jan 22, 2012 7:22 pm
by چاند بابو
شکریہ۔

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Mon Jan 23, 2012 2:27 pm
by zahidartist
soory چاند بھائی کے میں نے اتنے دھاگے بناے لیکن میں نیا ہوں مجھے اس بات کا پتا نہیں تھا .....
چاند بھائی میرے دو تین اور سوال ہیں
پھلا ،،میں اپنے word press blog میں اس چیز کو change krna چاھتا ہوں
Image
خاص تور پر یہ جو word preess کا لنک ہے اس کو

دسرا سوال..
میں نے local host اپنے comuterپر انسٹال کیا ہے لیکن xampp server hai
Image
host minn localhost
database name main root
database user name main b root
password main zahid
type kia hai lakin
یہ error show kr راہا ہے

Image
اس کا کوئی slotionبتا دیں.

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Mon Jan 23, 2012 6:06 pm
by چاند بابو
بظاہر تو یہاں ایس کیو ایل سرور چلتا نظر نہیں آتا ہے.

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Tue Jan 24, 2012 6:33 pm
by zahidartist
تو پھر چاند بھائی اب مجھے کیا کرنا پٹرے گا کوئی ھل تو بتا دے ......

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Tue Jan 24, 2012 6:36 pm
by zahidartist
localhost xampp کوکس ترع چلاوں

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Tue Jan 24, 2012 7:14 pm
by چاند بابو
زاہد بھیا دراصل میرا لوکل ہوسٹ کا کوئی زیادہ تجربہ نہیں ہے اس لئے شاید میں اس معاملے میں آپ کے کام نا آ سکوں.
البتہ یہ لنک چیک کر لیں ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کے کام آ جائے.

Re: word press میں مزید پٹرھیں کا بٹن add کریں

Posted: Thu Jan 26, 2012 12:06 pm
by عطاء رفیع
شاید آپ نے مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس بنایا نہیں. لوکل ہوسٹ میں ڈیٹابیس پاسورڈ نہیں ہوتا. آپ ویمپ ٹرائی کرلیں، بہت آسان ہے.

آپ ڈیٹا بیس پی ایچ پی مائی ایڈمن میں‌جاکر بناسکتے ہیں.