چوہدری نثآر علی خان قوم کو جواب دیں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

چوہدری نثآر علی خان قوم کو جواب دیں

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چوہدری نثآر علی خان قوم کو جواب دیں

Post by بلال احمد »

چاند بھائی یہ صرف اکیلے چوہدری نثار کا کیا کہنا؟؟؟ یہاں تو آوا کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چوہدری نثآر علی خان قوم کو جواب دیں

Post by افتخار »

بہت اچھے سوال ھیں
لیکن جواب صرف اخبار بند کر کے دیں گے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چوہدری نثآر علی خان قوم کو جواب دیں

Post by محمد شعیب »

بھائی ایک ایک کر کے سب کی کلاس لینی چاہئیے.
اگر چوہدری نثار کا احتساب ہو جاتا ہے تو باقیوں کا بھی شروع ہو جائے گا.
دعا کرو اس کے خلاف تو کچھ ہو.
آج کل سپریم کورٹ بہت گرم ہے. کچھ بھی ہو سکتا ہے ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چوہدری نثآر علی خان قوم کو جواب دیں

Post by چاند بابو »

کچھ نہیں ہو گا سب ڈرامے صرف عوام کو دکھانے کےلئے ہوتے ہیں حقیقت میں کچھ نہیں ہوتا۔
اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ سپریم کورٹ عوام کے لوٹے روپے واپس حاصل کر لے گی تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چوہدری نثآر علی خان قوم کو جواب دیں

Post by شازل »

کیا یہ سوال کسی نے کسی جرنیل سے بھی پوچھا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چوہدری نثآر علی خان قوم کو جواب دیں

Post by چاند بابو »

جی بہت ساروں نے پوچھا ہے مگر وہ سارے آج کل لاپتہ ہیں۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”