![Bismillah :bismillah:;](./images/smilies/006.gif)
![Aslam U Alaikum a.a](./images/smilies/as.gif)
اردو key bord addکرنا چاہتا ہو کوئی بھائی اردو key bord addکرنا بتا دے
اور اردو key bord کھا سے ملے کا یہ بھی بتا دے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو
share کر دے
ویب سائیٹ یہ ہے
www.zahid.comyr.com
![Wa Alaikum Salam w.a](./images/smilies/waaslam.gif)
zahidartist wrote:بھائی جان میں نے word press blogبنایا ہے یہ ایک اسلامک blogہے میں اس میں
اردو key bord addکرنا چاہتا ہو کوئی بھائی اردو key bord addکرنا بتا دے
اور اردو key bord کھا سے ملے کا یہ بھی بتا دے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو
share کر دے کوئی جواب نہیں دے راہا یا جلدی
خاص تور پر عطیق بھائی ، شازل بھائی ، چاند بابو بھائی شعیب بھائی عطا رفیع آپ ماسٹر
لوگ ہو جلدی کرو
بھائی اردو نامہ ایک فورم ہے اور ورڈ پریس ایک بلاگ ہے.zahidartist wrote:بھائی میرے urdunama پر جو key bord چل راہا ہے اس کی بات کر راہا ہو آپ مجھے یہ key bord دے