phpbb3 envision them

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

phpbb3 envision them

Post by zahidartist »

میں نے phpbb3 envision them کا اردو ترجمعہ
کیا ہے لیکن اس میں ایک مسلا ہے وہ یہ کے جب میں

catagary بناتا ہوں تو catagry میں نیا موصوع یا post new topic show نہیں ہو راہا مہربانی کرکے اس مسلے کا ھل
بتا دے
فورم یہ ہے
www.zahid.net63.net
آپ کا بھائی زاہد
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

بھائی آپ اس کا ترجمہ خود کیوں کر رہے ہیں ؟
یہ تھیم تو تمام زبانیں سپورٹ کرتی ہے

http://www.phpbb.com/community/viewtopic.php?t=1615305

یہ لنک دیکھیں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by zahidartist »

بھائی میرے ترجمے کا مسلا نیہں ہے مسلا یہ ہے کے ‌new post add کریں یا
نیا موصوع شامل کریں show نہیں ہو راھا
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

آپ نے پی ایچ پی بی بی خود سرور پر اپلوڈ کیا یا ہوسٹنگ کے کنٹرول پینل سے انسٹال کیا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by چاند بابو »

یہ مسئلہ تھیم کا نہیں بلکہ آپ کے فورم کی فائلز کا ہے.
یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ مسئلہ اجازت ناموں یعنی Permissions کا ہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:بھائی آپ اس کا ترجمہ خود کیوں کر رہے ہیں ؟
یہ تھیم تو تمام زبانیں سپورٹ کرتی ہے

http://www.phpbb.com/community/viewtopic.php?t=1615305

یہ لنک دیکھیں
شعیب بھیا صرف تمام زبانوں کی سپورٹ لکھ دینے سے یہ تھیم تمام زبانوں کے لئے کام نہیں کرنے لگتا ہے بلکہ اس کے لئے واقعی ہی کافی زیادہ کام کرنا پڑتا ہے.
ثبوت کے لئے اسی تھیم میں جہاں اردو سپورٹ کے لئے لکھا ہے وہاں پر موجود یہ ڈیمو سائیٹ دیکھیں اور پھر اردونامہ دیکھیں فرق آپ کو پتہ چل جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by zahidartist »

بھائی جان file zila کی مدد سے files uplode ki ہیں .زرا جلدی مسلے کا ھل
بتا دے
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by zahidartist »

:bismillah:; بھائیوں میں اس کو ایک اسلامی اور جھاد پر مبنی فورم بنا نا چاہتا
ہوں آپ بھائی اور urdunama والے اس میں میری مدد فرمائیں
www.zahid.net63.net
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

بھائی لگتا ہے فائلز مکمل اپلوڈ نہیں ہوئیں. آپ دوباراہ اپلوڈ کریں. اور Over write if new سلیکٹ کریں.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by zahidartist »

بھائی them change کرتا ہو تو بٹن show ہوتا ہے
file دوبارا uplode کی تھی مگر show نہیں ہو راہا
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

آپ کو ایک اور مشورہ دیتا ہوں
آپ مائی بی بی استعمال کریں
مائی بی بی کا اردو ترجمہ کرنا بہت آسان ہے
آپ یہ لنک دیکھیں
[link]http://mahadusman.com/forum/[/link]

یہ ترجمہ خود کیا گیا ہے. اگر آپ کہیں تو آپ کو یہ کام کروا دیتا ہوں.
آپ پی ایم میں مجھ سے رابطہ کریں.
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

میں بھی محترم شعیب صاحب کے ساتھ متفق ہوں، آپ کو مائی بی بی کا استعمال کرنا چاہیے، یہ استعمال میں آسان ہے، یہ دکھنے میں وی بی کی طرح ہے. اس کے پلگ انز آسانی سے مل جاتے ہیں.
آپ یہ فورمز دیکھیں، یہ مائی بی بی پر بنے ہوئے ہیں۔
www.algazali.org
http://urdulook.info/portal/
www.mahadusman.com/forum

میں مائی بی بی پر کام کرچکا ہوں.
تھیم جو آپ کو پسند ہو منتخب کرکے بتادیں، میں اس سے نمٹ لوں گا. باقی جو مجھ سے ہوسکے میں حاضر ہوں. جزاکم اللہ خیراً
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن مجھے urdu nama کا envision themبہت پسند
ہے میں نے بہت مھنت سے ترجمعہ کیا ہے آپ بھائی اس میں میری مدد کریں
یا my bbکا envision them ترجمعہ کر دے ہو سکے تو phpbb3میں مدد کر دے
کیوں کے‌ i love phpbb3 envision them
آپ کا بھائی زاہد
www.zahid.net63.net
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

آپ جس مقصد میں لگے ہوئے ہیں یعنی مجاہدین کی مدد بہت ہی عظیم ہے. بندہ سے جس قدر ممکن ہوا آپ کی مدد ضرور کرونگا.
لیکن پی ایچ پی بی بی پر بہت تھوڑا کام کیا ہے. صرف سیکھنے کی خاطر تھوڑا بہت کام کیا.
میرے ساتھی عطا رفیع نے مائی بی بی پر بہت کام کیا ہے. میں نے اسے کہا تھا کہ آپ کی مدد کرے. آپ ان سے رابطہ کریں. انشاء اللہ وہ ضرور آپ کو کام کر دیگا.
جزاک اللہ خیرا
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

مائی بی بی کے تھیمز کے سرچ سے مجھے یہ تھیم ملی ہے. نام تو انویژن ہی ہے۔ آپ دیکھ لیں، اگر آپ کی مطلوبہ تھیم ہی ہے، تو میں اس پر کام شروع کرتا ہوں.

تھیم کے بارے میں پڑھیں.

سکرین شاٹ 1
Image

سکرین شاٹ 2
Image
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by zahidartist »

تو بھائی جلدی کریں
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by zahidartist »

بھائی them اس web site پر دیکھے
them اس ترح کا ہو یعنی urdunama والا envision them
میں نے اپنی ایک ویب سائٹ پر اردو ترجمعہ کر کے uplode کیا ہے یہ دیگھے
www.zahid.net63.net لیکن اس میں ایک مسلا ہے وہ یہ کے اس میں نیا موصوع
شامل کریں یا new post show نھیں ہو راھا
Jahad Is Our Way
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

بھائی پی ایچ پی بی بی کا مجھے تجربہ نہیں. اور مائی بی بی کی انویژن پی ایچ پی بی بی کی انویژن سے میل نہیں کھاتی. اب میرے لیے کیا حکم ہے؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

عطا رفیع !
زاہد بھائی نے مجھے یہ پی ایم بھیجا
بھائی اس لنک سے ماےبی بی envision
them موجود ہے آپ بی دیگھے
http://www.awesomestyles.com/phpbb3-sty ... w/envision
جلدی کریں
آپ کا بھائی زاہد
آپ یہاں چیک کر لیں ..
جزاک اللہ
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”