اردونامہ کا ایک اور سنگ میل عبور کرنے کا اعزاز

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ کا ایک اور سنگ میل عبور کرنے کا اعزاز

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے نئے رکن محترم تابعدار نے اردونامہ کی رکنیت حاصل کر کے اردونامہ کے 100 سویں رکن کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور یوں اردونامہ نے اپنے ایک سو بہترین اراکین کی معیت حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اردوفورمز کی صفِ اول میں آ کھڑا ہوا ہے۔
اردونامہ کو اس مقام تک لانے میں خاص طور پر محترم رضی الدین رضی، محترم مجیب منصور، محترم سید تفسیر احمد، محترم م۔م مغل، محترم عرفان حیدر، محترمہ فاطمہ قدوسی اور محترمہ زینب کی خصوصی کاوشیں شامل ہیں جن کا میں فردا فردا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان سب کو اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ان تمام احباب کے علاوہ عمومی طور پر اردونامہ کے باقی تمام اراکین نے بھی اردونامہ کے فروغ میں اپنا اپنا حصہ ڈالا اور یہ تمام اراکین کی محبتوں اور کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ آج اردونامہ اس مقام پر پہنچ چکا ہے اور تیزی سے ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

بہت بہت مبارک ہو چاند بھائی آپ کو آپ نے دن رات کام کیا ویسے اتنے کام سے بندہ تھک نہیں‌ جاتا چلے خیر تمام فورم والوں‌ کو مبارک ھو
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

بس ایک اور اعزاز کا انتظار ہے فری سے پیڈ ہوسٹنگ پر منتقل ہونے کا۔
امید ہے جلد یہ ہمالیہ بھی عبور کرلیا جائے گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ ماما جی یہ سب آپ جیسے دوستوں کی وجہ سے ہی ہے۔

شازل بھیا بہت شکریہ انشااللہ جلد ہی یہ مرحلہ بھی طے ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

میرا بھی شکریہ :shock: اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھے بہنا نہیں سمجھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops: ۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ف۔قدوسی wrote:میرا بھی شکریہ :shock: اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھے بہنا نہیں سمجھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops: ۔۔۔
ارے پگلی بہنوں کا تو بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ ان کا بھائیوں کے لئے کوئی کام کرنا ان کا احسان ہے کیونکہ بہنیں بھایئوں کے لئے نہیں بلکہ بھائی بہنوں کے لئے کام کیا کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

چاند بابو wrote:
ف۔قدوسی wrote:میرا بھی شکریہ :shock: اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھے بہنا نہیں سمجھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops: ۔۔۔
ارے پگلی بہنوں کا تو بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ ان کا بھائیوں کے لئے کوئی کام کرنا ان کا احسان ہے کیونکہ بہنیں بھایئوں کے لئے نہیں بلکہ بھائی بہنوں کے لئے کام کیا کرتے ہیں۔
سچی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں ٹھیک ہے شکریہ قبول کرلیتی ہوں :D (پر یہ احسان والی بات :oops: )
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ کا ایک اور سنگ میل عبور کرنے کا اعزاز

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:اردونامہ کے نئے رکن محترم تابعدار نے اردونامہ کی رکنیت حاصل کر کے اردونامہ کے 100 سویں رکن کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور یوں اردونامہ نے اپنے ایک سو بہترین اراکین کی معیت حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اردوفورمز کی صفِ اول میں آ کھڑا ہوا ہے۔
اردونامہ کو اس مقام تک لانے میں خاص طور پر محترم رضی الدین رضی، محترم مجیب منصور، محترم سید تفسیر احمد، محترم م۔م مغل، محترم عرفان حیدر، محترمہ فاطمہ قدوسی اور محترمہ زینب کی خصوصی کاوشیں شامل ہیں جن کا میں فردا فردا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان سب کو اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ان تمام احباب کے علاوہ عمومی طور پر اردونامہ کے باقی تمام اراکین نے بھی اردونامہ کے فروغ میں اپنا اپنا حصہ ڈالا اور یہ تمام اراکین کی محبتوں اور کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ آج اردونامہ اس مقام پر پہنچ چکا ہے اور تیزی سے ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔
چاند بھائی آپ کی محنت رنگ لائی، اور اردو نامہ نے ایک مرحلہ طے کر لیا۔انشاء اللہ اردو نامہ
سر فہرست ہوگا۔
اردو نامہ کی ترقی بہت بہت مبارک ہو۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انشااللہ بھیا جی ایسا ہی ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”