برسوں میں نمازی بن سکا

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

برسوں میں نمازی بن سکا

Post by محمد شعیب »

ابو ظہبی…این جی ٹی…حال ہی میں متحدہ عرب امارت کے دا رلحکو مت ابو ظہہبی کی مشہور شیخ زید مسجد پر رو شنیوں کا دلفریب شو پیش کیا گیا ۔ابو ظہبی کی اس اہم ترین مسجد کے بیر ونی حصے پر چوالیس(44) پر وجیکٹرز کے ذریعے روشنیاں ڈالی گئی تو اس کی دیواروں اور ستونو ں پر کی گئی نقا شی نے ایک حسین منظر پیش کیا جس نے دیکھنے والو ں کو دنگ کر دیا ۔ چا لیس ہزار سے زائد نمازیوں کی گنجا ئش رکھنے والی اس مسجد میں کل بیا سی(82) گنبد ہیں جہاں ہونے والے اس خوبصورت لا ئٹ شو نے مسجد کے منفرد تعمیراتی انداز کو نمایاں کر کے پیش کیا ۔

Image

لیکن اس خبر میں یہ نہیں بتلایا گیا کہ روزانہ پانچوں نمازں میں نمازی کتنے ہوتے ہیں ؟؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: برسوں میں نمازی بن سکا

Post by پپو »

شکریہ معلوماتی شیئرنگ ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برسوں میں نمازی بن سکا

Post by افتخار »

اچھا سوال آپ نے پیدا کیا ھے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برسوں میں نمازی بن سکا

Post by زین »

شکریہ معلوماتی شیئرنگ ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: برسوں میں نمازی بن سکا

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برسوں میں نمازی بن سکا

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: برسوں میں نمازی بن سکا

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”