فرانس میں خاتون کو نقاب پہننے پر دو سال کی سزا

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

فرانس میں خاتون کو نقاب پہننے پر دو سال کی سزا

Post by محمد شعیب »

هند احماس عمر 32 سال پہلی مسلمان خاتون ہیں جنہیں فرانس میں نقاب پہننے پر دو سال کی سزا دے کر جیل بھیج دیا گیا ہے اور ساتھ میں 27 ہزار جنيه استرلينی جرمانہ بھی کیا گیا ۔ هند احماس کا تعلق مراکش سے ہے

خبر کی تصدیق کے لئے لنک

http://sabq.org/sabq/user/news.do?section=4&id=2969
Last edited by محمد شعیب on Fri Dec 23, 2011 10:35 pm, edited 2 times in total.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرانس میں خاتون کو نقاب پہننے پر دو سال کی سزا

Post by محمد شعیب »

انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں ہیں ؟ کیا ہر انسان کو اپنے مذہب پر چلنے کا حق نہیں ہے ؟ یہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اب کیوں خاموش ہیں ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فرانس میں خاتون کو نقاب پہننے پر دو سال کی سزا

Post by بلال احمد »

جب ان ممالک میں نعوذ باللہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی جائے تو ان کو کیا ہوجاتا ہے کیوں نہیں کوئی ایکشن لیتے اور جب کوئی مسلمان اسلام پر چلنے کی سعی کرتا ہے تو ان کو موت پڑجاتی ہے اور درد ہونے لگتا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فرانس میں خاتون کو نقاب پہننے پر دو سال کی سزا

Post by اضواء »

اللهم أعز الإسلام والمسلمين وأذل الشرك والمشركين
ودمر أعداءك أعداء الدين ,
اللهم عليك باليهود الغاصبين
اللهم عليك بأحفاد القردة والخنازیر.......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فرانس میں خاتون کو نقاب پہننے پر دو سال کی سزا

Post by محمد شعیب »

{أضواء} wrote:اللهم أعز الإسلام والمسلمين وأذل الشرك والمشركين
ودمر أعداءك أعداء الدين ,
اللهم عليك باليهود الغاصبين
اللهم عليك بأحفاد القردة والخنازیر.......
آمین ثم آمین
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”