Page 1 of 2

سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Fri Dec 23, 2011 12:21 am
by محمد شعیب

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Fri Dec 23, 2011 12:22 am
by محمد شعیب
سماء ٹی وی والے منافق ہیں۔
مداراس کو بدنام کرنے کی کوششیں اس سے پہلے بھی کی جا چکی ہیں۔
لیکن انشاء اللہ یہ سازشی خود ختم ہو جائیں گے۔
اللہ مدارس کی حفاظت فرمائے۔

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Sat Dec 24, 2011 1:34 pm
by بلال احمد
اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم فرمائے (آمین)

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Sat Dec 24, 2011 4:14 pm
by محمد شعیب
آمین

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Mon Dec 26, 2011 12:18 pm
by نورمحمد
وہ شمع کیا بھجے جسے روشن خدا کرے ...

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Mon Dec 26, 2011 1:37 pm
by چاند بابو
ارے بھائی لوگو آپ ایک اکیلے سماء ٹی وی کی کیا بات کرتے ہیں۔
یہ تو ہے ہی ایم کیو ایم کا ٹی وی مگر جو ان کے نہیں ہیں وہ بھی سر سے پیر تک گندی نالی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
انہیں ہر وہ بات جو لوگوں میں سنسنی پیدا کر سکے وہ خبر نظر آتی ہے۔
انہیں یہ بات خبر نظر نہیں آئی کہ اس مدرسے کی وجہ سے بہت سے نشے کے عادی افراد سلجھ گئے ہیں کیونکہ یہ تو ایک عام سی بات ہے ہاں مگر اس مدرسے میں بچوں کو زنجیروں میں جکڑا جاتا ہے، انہیں‌ حیوانوں‌کی طرح پیٹا جاتا ہے اور انہیں زخمی کر دیا جاتا ہے یہ خبر لگی اور ساتھ میں انہیں زبردستی طالبان بنانا اور انہیں خود کش حملوں کے لئے تیار کرنا یہ باتیں انہوں نے مزید سنسنی پھیلانے کے لئے خود سے اخذ کر لیں۔
اصل میں ہمارا میڈیا مادر پدر آزاد میڈیا ہے جس کے ہاں کوئی اخلاقی میعار نہیں ہیں ان کے لئے کسی اندھے کو راستہ دکھانا خبر نہیں کسی باپ کا اپنی اولاد کے لئے رزق حلال کی تلاش میں سارا سارا دن مشقت کرنا خبر نہیں۔
خبر ہے تو زناء بالجبر خبر ہے۔
خبر ہے تو اغواء برائے تاوان خبر ہے۔
خبر ہے تو گھر سے لڑکے لڑکی کا بھاگ جانا خبر ہے۔
خبر ہے تو قتل، راہزنی، ڈکیتی خبر ہے۔

اور ان کے نام نہاد انیکر پرسنز چھوٹی بات کو بڑی بنانے کا فن جانتے ہیں۔
کوا سفید کرنا ان کے لئے معمولی بات ہے۔
پیسوں کے نام پر اپنوں کو غدار قرار دلوانا اور غیروں کو ہیرو بنادینا ان کے فن کا حصہ ہے۔
آج ہمارے ملک میں صحافت ایک معزز پیشہ نہیں بلکہ رنڈی کے کوٹھے پر بیٹھنے والے دلالوں کا پیشہ ہے جو پیسے اور اختیارات کی خاطر اپنے گھر میں رہنے والوں کو بھی سجا کر بازار کی زینت بنانے سے ذرا نہیں چوکتے ہیں۔

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Mon Dec 26, 2011 3:24 pm
by بلال احمد
کڑوے سچ کیلئے شکریہ.

بلا شبہ ایسے کام انہیں نظر نہیں‌آتے.

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Mon Dec 26, 2011 5:03 pm
by محمد شعیب
چاند بابو رقم طراز ہیں:
آج ہمارے ملک میں صحافت ایک معزز پیشہ نہیں بلکہ رنڈی کے کوٹھے پر بیٹھنے والے دلالوں کا پیشہ ہے جو پیسے اور اختیارات کی خاطر اپنے گھر میں رہنے والوں کو بھی سجا کر بازار کی زینت بنانے سے ذرا نہیں چوکتے ہیں۔
ارے واہ چاند بابو!
کیا کمال کا تجزیہ کیا ہے آپ نے.
کسی بوڑھے بزرگ نے کہا تھا:
"ہمارے زمانے میں جسے حرامی پنا کہتے تھے، آج اسے سیاست کہتے ہیں"
آپ نے بھی موجودہ دور کی صحافت کا کچھ ایسا ہی نقشہ کھینچا ہے.

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Thu Jan 19, 2012 1:36 am
by بہرام
آج ہمارے ملک میں صحافت ایک معزز پیشہ نہیں بلکہ رنڈی کے کوٹھے پر بیٹھنے والے دلالوں کا پیشہ ہے جو پیسے اور اختیارات کی خاطر اپنے گھر میں رہنے والوں کو بھی سجا کر بازار کی زینت بنانے سے ذرا نہیں چوکتے ہیں۔
بہت اعلیٰ زبان استعمال کی ھے چاند بابو نے be;a

"جو چاہےآپ کا حسن کرشمہ ساز کرے"

http://www.youtube.com/watch?v=mfpOdNRBSOw&feature=player_embedded

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Thu Jan 19, 2012 4:06 pm
by اعجازالحسینی
[center]اور اس بارے میں کیا خیال ہے جناب عالی بہرام صاحب [/center]

[center]Image

Image[/center]

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Thu Jan 19, 2012 8:23 pm
by چاند بابو
میرے خیال میں یہ لڑائی یہیں پر بس کر دینی چاہئے کیونکہ بہرام صاحب کی تو عادت ہے اپنی جھگڑالو عادت کی وجہ سے ہر بات کا رخ اپنے پسندیدہ موضوع کی طرف بدلنے کا۔
بات صحافت کی ہو رہی تھی اور یہ موصوف وکی لیکس اٹھا لائے۔ لیکن مخالفت کی پٹی کی وجہ سے شایدیہ پوری خبر بھی نا سن پائے ہیں کیونکہ وہاں امداد امریکی نہیں بلکہ سعودی تھی اور سعودی عرب ہمیشہ سے مسلمانوں کو امداد دیتا آیا ہے وہ الگ بات ہے کہ کسی مسلمان کی دوسرے مسلمان کو امداد امریکیوں کو تو پہلے ہی دہشت گردی کے لئے امداد نظر آتی تھی اب یہ ہمارے مسلمان بھائیوں کو بھی شاید ایسا ہی نظر آنے لگا ہے۔
میرے خیال میں بہرام صاحب کو پہلے پوری خبر پڑھنی چاہئے تھی اور بعد میں اس کے بارے میں رائے زنی کرنی چاہئے تھی۔
بہرحال انہیں اپی عقل کے مطابق جو مناسب لگا وہ انہوں نے لکھ دیا مگر اس سے حقائق شاید بدل نہیں گئے ہیں بلکہ شاید ایسی کاروائیوں سے ان کی ذاتی حیثیت میں فرق آ جائے۔
اب جواب بھی پڑھ لیجئے اور اگر ہو سکے تو اب سکون کیجئے۔

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Fri Jan 20, 2012 12:09 am
by بہرام
وہ بات جس کا ذکر سارے فسانے میں نہ تھا
وہ بات ان کو بہت ناگوا ر گذری ہے

be;a :devil:

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Fri Jan 20, 2012 3:07 pm
by محمد شعیب
بہرام صاحب !
آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ؟
اپنی بات صاف صاف کہیں.
آدھا تتر آدھا بٹیر نہ کریں....

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Fri Jan 20, 2012 11:38 pm
by بہرام
اردو نامہ کا سرورق

اردو نامہ
انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
اے آر وائی نیوز جیو نیوز دنیا نیوز چینل سما ٹی وی

اور چاند بابو کا فرمان عا لی شان یہ ہے
آج ہمارے ملک میں صحافت ایک معزز پیشہ نہیں بلکہ رنڈی کے کوٹھے پر بیٹھنے والے دلالوں کا پیشہ ہے جو پیسے اور اختیارات کی خاطر اپنے گھر میں رہنے والوں کو بھی سجا کر بازار کی زینت بنانے سے ذرا نہیں چوکتے ہیں۔
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ اردو نامہ نے ان دلالوں کو اپنے کوٹھے (یعنی اونچائی) پر کیوں بیٹھا رکھا ہے ؟؟؟ِ؟؟؟؟

امید ہے شیعب بھائی کی پلیٹ میں پورا تیتراور پورا بٹیر آگیا ہوگا شیعب بھائی آپ سے گزارش ہے کہ تیتر آپ تناول فرمالیں اور بٹیر چاند بابو کے لیے رکھ چھوڑیں شکریہ

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Sat Jan 21, 2012 1:37 pm
by محمد شعیب
ہاہاہاہا
تنقید خوب کی ہے.
لیکن اعتدال سے ہٹ کر سوچا ہے آپ نے بہرام صاحب !
اس میں کوئی شک نہیں کہ میڈیا دو دہاری تلوار ہے. ایک طرف اگر میڈیا اسلام کی بیخ کنی میں لگی ہوئی ہے تو دوسری طرف ایسے حقائق بھی بیان کر رہی ہے جو موجودہ میڈیا سے پہلے سامنے نہیں آئے تھے. میڈیا میں ہر قسم کے لوگ ہیں. اسلام دشمن عناصر کے علاوہ کچھ اچھے لوگ بھی میڈیا پر آ کر حقائق لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں. اس لئے میڈیا کے منفی پہلو کی وجہ سے میڈیا کو با لکلیہ ترک نہیں کیا جاسکتا. ہم میڈیا پر آنے والے حقائق سے مستفید ہوتے ہیں اور منفی پروپیگنڈہ کی مذمت کرتے ہیں.

بہرام صاحب !
آپ نے نہ تو تیتر پیش کیا نہ بٹیر. آپ کوا اور گدھ پیش کر رہے ہیں، جو کہ حلال نہیں ;)

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Sat Jan 21, 2012 7:23 pm
by چاند بابو
جس کا جو ظرف ہوتا ہے وہ اپنے ظرف کے مطابق بات سمجھ لیتا ہے،
بہرام صاحب کو بھی جو کچھ سمجھ آیا وہ سمجھ گئے۔
مگر ان کے اس طرح چیخ پکار کرنے سے باقی لوگ شاید سب سمجھ گئے ہیں۔

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Sat Jan 21, 2012 7:32 pm
by شازل
آخبارات والے بہت سے لوگ بلیک میلر ہوتے ہیں.

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Sat Jan 21, 2012 11:33 pm
by بہرام
محمد شعیب wrote:ہاہاہاہا
تنقید خوب کی ہے.
لیکن اعتدال سے ہٹ کر سوچا ہے آپ نے بہرام صاحب !
اس میں کوئی شک نہیں کہ میڈیا دو دہاری تلوار ہے. ایک طرف اگر میڈیا اسلام کی بیخ کنی میں لگی ہوئی ہے تو دوسری طرف ایسے حقائق بھی بیان کر رہی ہے جو موجودہ میڈیا سے پہلے سامنے نہیں آئے تھے. میڈیا میں ہر قسم کے لوگ ہیں. اسلام دشمن عناصر کے علاوہ کچھ اچھے لوگ بھی میڈیا پر آ کر حقائق لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں. اس لئے میڈیا کے منفی پہلو کی وجہ سے میڈیا کو با لکلیہ ترک نہیں کیا جاسکتا. ہم میڈیا پر آنے والے حقائق سے مستفید ہوتے ہیں اور منفی پروپیگنڈہ کی مذمت کرتے ہیں.

بہرام صاحب !
آپ نے نہ تو تیتر پیش کیا نہ بٹیر. آپ کوا اور گدھ پیش کر رہے ہیں، جو کہ حلال نہیں ;)

میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھوتھو

یہ جو چاند بابو نے دشنام طرازی فرمائی ہے اس میں "اسلام دشمن عناصر اور کچھ اچھے لوگوں" کے درمیان کوئی فرق نہیں رکھا یہ تو آپ چاند بابو کی وکالت کرتے ہوئے اس فرق کو واضع فرمارہے ہیں بجکہ چاند بابو تو فرماتے ہیں کہ

آج ہمارے ملک میں صحافت ایک معزز پیشہ نہیں بلکہ رنڈی کے کوٹھے پر بیٹھنے والے دلالوں کا پیشہ ہے جو پیسے اور اختیارات کی خاطر اپنے گھر میں رہنے والوں کو بھی سجا کر بازار کی زینت بنانے سے ذرا نہیں چوکتے ہیں۔

اب آپ ہی بتائیں کہ اس میں کہاں اچھے اور برے کی تمیز کی گئی ہے بلکہ یہاں تو پوری صحافت کو ہی رنڈی کے کوٹھے کے دلال بنادیا گیا ہے اور بطور اردو نامہ کے ایڈمن ہونے کے خود چاند بابو صاحب بھی اس دشنام طرازی کی زد میں آتے ہیں یا نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

حقائق و منفی پروپینگڈہ پر کل بات ہوگی

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Sat Jan 21, 2012 11:35 pm
by بہرام
شازل wrote:آخبارات والے بہت سے لوگ بلیک میلر ہوتے ہیں.
جی ہاں مگر آج ہمارے ملک کی پوری صحافت نہیں.

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Posted: Sat Jan 21, 2012 11:56 pm
by مجیب منصور
اکثر میڈیا والے خبیث دین سے باغی مدارس کے خلاف بھونکتے رہتے ہیں
چند دن قبل جامعہ فاروقیہ کے معصوم طالب علم کو حرام کی اولاد کائنات کے بدترین کافر شیعہ حرامیوں
نے بے دردی سے شہید کیا تو یہ ملعون میڈیا والے جو کتے کی طرح بھونکتے رہتے ہیں
وہاں ان کا کوئی کردار نظر ہی نہیں آیا ،اللہ کی لعنت ہو ایسے میڈیا والوں پر
اور ولد الزنا شیعوں کو اللہ تعالی ہمیشہ کے لیے صفحہ ہستی سے مٹادے
میرے الفاظ ذرا سخت ہیں ، اس لیے معذرت
لیکن مسلمانو خدارا پاکستان میں رہتے ہوئے
دو حرامی قوتوں سے بچنا اپنے اوپر لازم کرو
ایک حرام اور زنا و متعہ کی اولاد ، صحابہ رض کے دشمن شیعوں سے
دوسرا نام نہاد ضمیر فروز میڈیا والوں کی خباثت سے خود کو بچاؤ