ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

Post by چاند بابو »

[center]ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن[/center]


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

Post by محمد شعیب »

ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن
خبر کے لئے شعر بہت عمدہ منتخب کیا ہے.
تو یہ ہے غریب پاکستان.
وہ پاکستان جو اربوں کھربوں قرضے تلے دبا ہوا ہے.
جہاں بے روزگاری اور بھوک سے لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں اور اپنے بچوں کا گلا کاٹ رہے ہیں.

اسی ملک کے ایک شہر لاہور کی ایک تصویر دیکھیں

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

Post by اضواء »

اللہ رحم کرے ...........

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ .............
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

Post by بلال احمد »

اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

Post by محمد شعیب »

Image
Post Reply

Return to “پاک وطن”