Page 1 of 1

کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Wed Dec 14, 2011 10:12 pm
by محمد شعیب
دوستو! مجھے ایک چیز چاہئے اور ہر حال میں چاہئیے.
اردو نامہ کے تمام ممبران تلاش کریں.

مجھے کوئی ایسا کارڈ ریڈر یا کوئی اور آلہ چاہئے جس میں بیک وقت کئی میموری کارڈز کی کیپسٹی چیک کی جاسکے.
چھوٹے یونیورسل میموری کارڈز اگر ہزاروں کی تعداد میں ہوں اور انہیں الگ الگ کارڈ ریڈر میں لگا کر چیک کیا جائے تو بہت وقت لگتا ہے.
میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا آلہ ہو جسے کمپیوٹر میں نہ لگانا پڑے. اس میں ایک وقت میں کئی کارڈ ڈال کر ان کی کیپی سٹی چیک کی جاسکے.
یا اس کام کا کوئی اور حل آپ لوگوں کے پاس ہو تو ضرور بتلائیں.
جزاکم اللہ خیرا

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Thu Dec 15, 2011 12:11 am
by عتیق
ایک ایک ہی میموری کو چیک کرسکتے ہیں...........وقت تولگے گا پر.......................
ایک ساتھ نہیں ہوسکتا جو کارڈ ریڈر کئی میموری والا ہے وہ بھی ایک وقت میں ایک ہی اٹھاتا ہے دو نہیں

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Thu Dec 15, 2011 8:47 am
by چاند بابو
ایسے کسی آلے کا نا تو مجھے پتہ ہے اور نا ہی دور دور تک انٹرنیٹ پر اس بارے میں کچھ مل سکا ہے.

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Thu Dec 15, 2011 11:07 am
by محمد شعیب
ملٹی پل کارڈ ریڈر
85-in-1 Card Reader

Image

اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلومات ہیں ؟
اس میں کتنے یونیورسل کارڈز لگتے ہیں ؟

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Thu Dec 15, 2011 3:23 pm
by فہیم
محمد شعیب wrote:ملٹی پل کارڈ ریڈر
85-in-1 Card Reader

Image

اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلومات ہیں ؟
اس میں کتنے یونیورسل کارڈز لگتے ہیں ؟
صرف ایک لگتا ہے بھائی.جیسا آپ کو چاہئے ویسا نہیں ہے مارکیٹ میں

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Thu Dec 15, 2011 6:00 pm
by محمد شعیب
یار کچھ کرو .........

c;om;pu;te;r;beat

a;n;g;e;r;y

be;a

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Thu Dec 15, 2011 7:04 pm
by چاند بابو
اچھا کچھ کرتے ہیں پھر.
لگتا ہے مجھے خود سے ہی کچھ بنانا پڑے گا. :P

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Thu Dec 15, 2011 8:59 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:اچھا کچھ کرتے ہیں پھر.
لگتا ہے مجھے خود سے ہی کچھ بنانا پڑے گا. :P
کب لانچ ہورہا ہے پھر چاند بھائی :geek: :geek:

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Fri Dec 16, 2011 4:08 pm
by نورمحمد
p:a:t:a:i

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Mon Nov 03, 2014 8:02 pm
by فورٹعباس
شعیب اپ میموری کارڈذ کا بزنس کرتے ہیں کیا ؟ اگر ہاں تو مجھے کچھ معلومات چاہیں ہیں

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Mon Nov 03, 2014 8:17 pm
by علی خان
آپ پوچھ لیں. باقی دیکھتے ہیں کہ کیا ہو سکتا ہے.

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Tue Nov 04, 2014 4:53 pm
by محمد شعیب
میں کاروبار کا سوچ رہا تھا
اب تو ارادہ موخر کر دیا ہے

Re: کئی میموری کارڈز ایک ساتھ چیک کرنے کے لئے آلہ

Posted: Wed Nov 05, 2014 9:08 am
by فورٹعباس
لیکن میں کرنا چاہ رہا ہوں کچھ معلومات دے سکتے اپ