پاکستانی ٹیلنٹ

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستانی ٹیلنٹ

Post by محمد شعیب »

Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی ٹیلنٹ

Post by بلال احمد »

بہت لاجواب.

پاکستان میں‌ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بس اسے خراب کیا جارہا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی ٹیلنٹ

Post by افتخار »

واقعی پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن صرف سپورٹ کی ضرورت ھے اور کوئی اس طرف توجہ ہی نہیں دیتا،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پاکستانی ٹیلنٹ

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستانی ٹیلنٹ

Post by چاند بابو »

بہت خوب جہاں یہ خبر ایک چونکا دینے والی خبر ہی وہیں پر یہ خبر بہت سارے لوگوں کو مہمیز دینے کا کام بھی کر سکتی ہے.
حکومت کو چاہئے کہ وہ اس بندے سے تعاون کرے یا نا کرے مگر اس کی اس کاوش کو میڈیا کے ذریعے ایک عام آدمی تک ضرور منتقل کرے تاکہ کوئی دوسرا اس سے فائدہ اٹھانے کا ضرور سوچے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پاکستانی ٹیلنٹ

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستانی ٹیلنٹ

Post by محمد شعیب »

کیا میں ایسا تجربہ کروں ؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پاکستانی ٹیلنٹ

Post by پپو »

ذرا دھیان سے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستانی ٹیلنٹ

Post by محمد شعیب »

پپو بھائی !
آپ بھی آ جائیں. شراکت پر کام شروع کرتے ہیں.... ;)
Post Reply

Return to “پاک وطن”