میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

Post by محمد شعیب »

اگرچہ اس سال میری اردو نامہ پر آمد کم رہی لیکن پھر بھی مراسلات کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی.
اس پوسٹ سے پہلے میرے مراسلات کی تعداد 2104 تھی.
آپ لوگوں نے تو مبارک دی نہیں. مجھے خود ہی تھریڈ بنانا پڑا....
Last edited by محمد شعیب on Mon Dec 12, 2011 12:36 pm, edited 1 time in total.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ...

Image

آپ کو ہماری طرف سے بہت بہت مبارک ہوئے ...[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by علی خان »

شعیب بھیا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک. اللہ اپکو اور بھی زیادہ ہمت اور اردونامہ پر حاضری دینے کے قابل بنائے. تاکہ یہ پوسٹیں دن بہ دن بڑھتی جائے. اور ہمارا اردونامہ اور زیادہ پھلتا پھولتا جائے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by محمد شعیب »

آپ دونوں کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب شعیب بھیا آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

اس سے بھی بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ کا شمار ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جن کی تحاریر کی اکثریت مفید تحریروں پر مبنی ہوتی ہیں۔
آپ کے بہترین ٹوٹیوریلز اور باقی منفرد تحریریں آپ کی دو ہزار پوسٹس کو ہماری پوسٹوں سے بھی ممتاز کرتی ہیں۔

ایک بار پھر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو!
آپ کا بہت بہت شکریہ
میری پراگندہ تحریر کی اتنی تعریف میرے لئے حوصلہ افزا ہے.
جزاک اللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی 2 ہزار پوسٹوں کیلئے تہہ دل سے مبارکباد قبول کریں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by محمد شعیب »

شکریہ جناب
سیما
کارکن
کارکن
Posts: 133
Joined: Thu Nov 17, 2011 5:08 am
جنس:: عورت

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by سیما »

آپکو بہت بہت مبارک ہو v;g zub;ar
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by چاند بابو »

محترمہ سیما صاحبہ شعیب بھیا کو مبارکباد دینے کا شکریہ.

امید ہے کہ جلد ہی ایسا ایک دھاگہ آپ کےلئے بھی کھلے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by محمد شعیب »

انشاء اللہ..
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by پپو »

زبردست پتہ ہی نہیں چلا مبارک ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

Post by محمد شعیب »

شکریہ پپو بھائی
آپ تو عنقریب 10 ہزار پوسٹس مکمل کرنے والے ہیں.
لیکن آپ 2008 میں اردو نامہ پر رجسٹرڈ ہوئے اور میں 2010 میں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

Post by چاند بابو »

اس حساب سے پپو بھیا کا ریکارڈ تو بہت گندہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سیما
کارکن
کارکن
Posts: 133
Joined: Thu Nov 17, 2011 5:08 am
جنس:: عورت

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by سیما »

چاند بابو wrote:محترمہ سیما صاحبہ شعیب بھیا کو مبارکباد دینے کا شکریہ.

امید ہے کہ جلد ہی ایسا ایک دھاگہ آپ کےلئے بھی کھلے گا.

جی ضرور ان شاء اللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں

Post by بلال احمد »

سیما wrote:
چاند بابو wrote:محترمہ سیما صاحبہ شعیب بھیا کو مبارکباد دینے کا شکریہ.

امید ہے کہ جلد ہی ایسا ایک دھاگہ آپ کےلئے بھی کھلے گا.

جی ضرور ان شاء اللہ
اپنی آمد بڑھائیں گی تو ٹارگٹ حاصل ہوگا نہ be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
سیما
کارکن
کارکن
Posts: 133
Joined: Thu Nov 17, 2011 5:08 am
جنس:: عورت

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

Post by سیما »

m:a:z:a:a نھی ایا ٹھپر کھا کے n;a;n;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

Post by بلال احمد »

سیما wrote: m:a:z:a:a نہیں آیا تھپڑ کھا کے n;a;n;a
یہ تھپڑ کھانے کا شوق کب سے ہوگیا جناب کو :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
سیما
کارکن
کارکن
Posts: 133
Joined: Thu Nov 17, 2011 5:08 am
جنس:: عورت

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

Post by سیما »

جی مجھے تو شوق نہین ہے l:a:r:a:i
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: میرے مراسلات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

Post by نورمحمد »

چلو میری جانب سے بھی مبارک ہو ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”