گھر بیٹھےمفت تعلیم حاصل کیجیے

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

گھر بیٹھےمفت تعلیم حاصل کیجیے

Post by عاطف »

کہتے ہیں، تعلیم سے زندگی سنورتی ہے۔ اور تعلیم بھی امریکہ کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیوں میں سے ایک یعنی ایم آئی ٹی میں، اور وہ بھی گھر بیٹھے، اور وہ بھی مفت؟ اندھا کیا چاہے ۔۔۔۔؟

سائٹ پر جانے کے لئے اس لنک پر کلک کیجئیے مفت تعلیم حاصل کریں

میرا اپنا بلاگ Get Free Money From Home
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

لا جواب شیئرنگ۔
شکریہ ماماجی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب ماما جی آپ تو کمال کی معلومات لاتے ہیں۔ بہت زیادہ مفید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

میں کمال کی معلومات نہیں لاتا - میں تو مفت پڑھنے والی معلومات لاتا ھوں- :)
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”