کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

Post by عتیق »

[center]کام کے دوران کاپی پیسٹ کی ضرورت پڑھتی ہے لیکن کبھی کبھی وہی پیسٹ کہیں اور ہوجاتا ہے.جو ہم پہلے کرچکے ہوتے ہیں..............اس کاپی پیسٹ کو ہم کسے ختم کریں گے اس کو سمجھانے کی کوشش کی ہے.آئیں دیکھتے ہیں.............

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=o_4cFFBz_lI[/utvid][/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

Post by ھما »

آپ کا سکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

Post by عتیق »

جزاک اللہ ..............................................اللہ آپ کو جزائے خیر دے


ویسے آپ کے شکریہ میں چینی نہیں ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

Post by علی خان »

اسکا ایک اور آسان حل بھی ہے. کہ سٹارٹ مینیو میں سے رن کو اوپن کریں. اور وہاں پر Clipbrd ٹائیپ کرکے انٹر کریں. اب جو ونڈوز اوپن ہو جائے. وہاں جو کچھ بھی ہے. اسکو اُوپر ڈیلیٹ کے بٹن سے ختم کردیں. لیجئے اپکا پیسٹ کمانڈ ختم ہو گیا ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

Post by زین »

مفید معلومات پر آپ سب کا شکریہ


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

Post by اضواء »

بہترین شئیر نگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

Post by پپو »

شکریہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کاپی پیشٹ ختم کرنا........................

Post by عتیق »

اشفاق علی wrote:اسکا ایک اور آسان حل بھی ہے. کہ سٹارٹ مینیو میں سے رن کو اوپن کریں. اور وہاں پر Clipbrd ٹائیپ کرکے انٹر کریں. اب جو ونڈوز اوپن ہو جائے. وہاں جو کچھ بھی ہے. اسکو اُوپر ڈیلیٹ کے بٹن سے ختم کردیں. لیجئے اپکا پیسٹ کمانڈ ختم ہو گیا ہوگا.


معلومات میں اضافہ کرنے کا بہت بہت شکریہ....................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”