بنگلہ دیش پھر ہار گیا

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

بنگلہ دیش پھر ہار گیا

Post by محمد شعیب »

آج تیسرے ون ڈے میں میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیتنے کے لئے صرف 178 کا ٹارگیٹ دیا تھا.
لیکن بنگلہ دیش 119 پر آل آؤٹ ہو گیا

پاکستان سیریز جیت گیا. مصباح نے ایک اور سیریز جیت کر اپنی کپتانی پکی کر لی ...

Image


Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بنگلہ دیش پھر ہار گیا

Post by محمد شعیب »

عمر اکمل مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز دونوں لے اڑا.
رمیز راجہ نے عمر اکمل سے سیرمنی میں بات کرنے کے لئے پوچھا کہ اردو میں بات کرو گے یا انگلش میں ؟ عمر اکمل فورا بولا اردو ... ہاہاہاہاہا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بنگلہ دیش پھر ہار گیا

Post by محمد شعیب »

Image
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بنگلہ دیش پھر ہار گیا

Post by افتخار »

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”