مستقبل کے شہر کیسے ہونگے

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

مستقبل کے شہر کیسے ہونگے

Post by عاطف »

مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے؟ ممکنہ طور پر موجود شہروں سے بہت مختلف۔ ملاحظہ فرمائیے چینی ماہرینِ تعمیرات کا پیش کردہ مستقبل کے شہر کا نقشہ تصویروں میں

[center]Image

Image

Image

Image

Image
[/center]
میرا اپنا بلوگ How to Earn Money Online Fast and Easy
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

فن تعمیر کے بہترین نمونے شیئر کرنے کے لیئے شکریہ ماماجی۔
فرناز
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Sun Apr 26, 2009 2:38 pm

Post by فرناز »

بھت خوبصورت شھر ھیں کیا پاکستان میں ھوں گے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی نہیں پاکستان میں نہیں ہوں گے کیونکہ مجھے لگاتا ہے کہ ماما نے مستقبل کی بات کی ہے اور اگر حالات یہی رہے تو مستقبل میں پاکستان ہی نہیں ہو گا اور اگر ہوا بھی تو ہم تو ایسے شہر بسا نہیں‌سکیں گے اس لئے باہر سے منگوانے پڑیں گے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

ارے ارے چاند بابو آپ تو مایوسی والی باتیں کرتے ھو- پاکستان پائندہ باد- پاکستان ہمیشہ رہے گا اور اس سے زیادہ خوبصورت شہر انشاءاللہ ہو نگے-
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”