Blogspot کا ایک مسئلہ

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

تمام دوستوں کو
a.a
میں نے ایک بلاگ بنایا یے اسمیں فی الحال ایک ممسئلہ در پیش ہے
وہ یہ ہے کہ
لیبل کی لسٹ میں موجود عنوانات میں کوئی ترتیب نہیں ہے
بلکہ عنوانات اسبق حرف کی ترتیب پر ہیں
مثلا
ایک عنوان ہے اصلاحی بیانات
دوسرا ہے حمد ونعت
تیسرا ہے قرآن کریم
ان میں ترتیب کیسے دی جائے ؟
کہ پہلے قرآن کریم کا عنوان ہو پھر حمد و نعت پھر بیانات کا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by چاند بابو »

طارق بھیا اپنے بلاگ کا ایڈریس دیں تاکہ ہم اس مسئلے کو خود دیکھ کر کوئی رائے دے سکیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

شکریہ چندا ماموں
ایڈریس یہ ہے
اسمیں ذرا Categories پر نظر ڈالیے
جو آپ کو Categories نظر آرہی ہیں انمیں ترتیب پیدا ہو سکتی ہے؟
متفرق بیانات والا میں آخر میں کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ تو سب سے پہلے نمبر پر ہے
اس کا کوئی حل مجھے چاہئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد شعیب »

بلاگر ڈاٹ کام کے ڈیش بورڈ میں Design پر کلک کریں.

Image

وہاں Add a Gadget کے نیچے Categories پر کلک کریں اور لنکس کی ترتیب اپنی مرضی سے سیٹ کر لیں.
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

شعیب بھائی !
یہ میں کر چکا ہوں اس سے کچھ نہیں ہوا تھا ترتیب جوں کی توں رہتی ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by شازل »

آپ سیو کرنا بھول تو نہیں‌ گئے تھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by چاند بابو »

جی طارق بھیا بالکل درست حل ہے۔
آپ یہ ترتیب درست کریں، پھر اسے Save کریں اور اس کے بعد اپنی سائیٹ کو ری فریش کریں۔
آپ نے جو ترتیب لگائی ہو گی وہی نظر آئے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

سیو بھی کیا تھا میں نے باقی آپشن لگ جاتے ہیں لیکن ترتیب یہی رہتی ہے
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

میرا مطلب یہ ہے کہ
ان Categories میں اوپر نیچے کی ترتیب ہو سکے
جس کو جہاں لگانا ہو اسے میں وہاں لگا سکوں
یا کم سے کم اتنا تو ہو کہ
جس Categorie کو پہلے ایڈ کیا وہ اوپر ہو بھر اس کے بعد والی...
یا جس کو پہلے ایڈ کیا وہ نیچے ہو پھر اس کے بعد والی اوپر پھر اس کے بعد والی اس سے اوپر
لیکن یہاں ترتیب حرف کے اعتبار سے خود بخود بن رہی ہے
جس کی وجہ سے عنوانات آگے پیچھے ہو رہےہیں
آپ ذرا دیکھئے کہ متفرق بیانات والے عنوان کا حق نیچے ہو نے کا ہے لیکن یہ اوپر موجود ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by چاند بابو »

جی طارق بھیا بالکل یہ کام ممکن ہے اور بڑی آسانی سے۔
آپ Category والے Widget کو کھولیں اور وہاں پر یہ ترتیب اوپر نیچے کرنے کا آپشن موجود ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

بھائی جان !
Category والے Widget میں یہ اشیائ ہیں
Show > All Labels : Selected Labels
Sorting> Alphabetically : By Frequency
Display > List : Cloud
Show number of posts per label
اور بس
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد شعیب »

اگر آپ چاہیں تو میں آپ کے بلاگ میں لاگ ان ہو کر چیک کر سکتا ہوں.
مجھے پی ایم میں اپنے ای میل اور پاسورڈ دیں.
پاسورڈ عارضی طور پر تبدیل کر دیں. بعد میں پرانہ والا سیٹ کر دینا.
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

c;om;pu;te;r;beat
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by چاند بابو »

ارے یار طارق بھیا چھوڑیں سب باتوں کو آپ کو شاید درست سمجھ نہیں آئی ہے
جہاں آپ نے لنک والے Widget میں اتنا کچھ دیکھ لیا وہاں یہ بھی دیکھیں کہ آپ کے ہر لنک کے ساتھ ایک عدد ↑ یا ↓ کا نشان بھی ہو گا بس اس نشان سے ہی آپ اپنے لنکس کی ترتیب درست کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by چاند بابو »

امید ہے کہ اب آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
لیکن اگر ابھی بھی حل نا ہو تو پھر شعیب بھیا والا فارمولہ نہایت آسان ہے۔
جسے بھی حکم کریں‌گے آپ کے بلاگ پر حاضر ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

a.a
بھائی شعیب کے فارمولے پر عمل ہو چکا ہے

آپ نے جو ابھی حل بتایا ہے
↑ یا ↓

یہ وہاں نہیں ہے ہوسکتا ہے دوسرے ٹیملپیٹس میں ایسی سہولت ہو
دیکھتے ہیں شعیب بھائی کیا حل نکالتے ہیں ؟
[center]بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by چاند بابو »

چلئے پھر تو شعیب بھیا بہتر کر دیں گے۔

لیکن بھلے آدمی یہ نشانات جو میں نے بتائے تھے کسی تھیم کا حصہ نہیں بلکہ یہ بلاگر Widget لنکس لسٹ کا حصہ ہے اور یہ ہو ہی نہیں سکتا ہےکہ یہ وہاں نا ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد طارق »

محترم چاند صاحب
اگر یہ بات ہے تو پھر
بات Widget لنکس کے بارے میں نہیں بلکہ Widget لیبل کے باے میں ہو رہی ہے
خیر ...
پھر بھی ایک خوشخبری ہے
کہ !
مسئلہ حل ہو گیا ;)
مسئلہ تھا لیبل Widget میں موجود عنوانات کی ترتیب کا
Widget لیبل میں میں نے اور آپ نے بہت کوشش کی آپ سب کا بہت شکریہ
شاید Widget لیبل میں عنوانات کو اپنی مرضی سے سیٹ کرنے کا آپشن نہیں ہے
اب میں نے Widget ٹیکسٹ ایڈ کیا ہے اسمیں بھی اگرچہ ایسا کوئی آپشن نہیں لیکن میں نے
عنوانات کی ایک لسٹ نوٹ پیڈ میں بنائی اور پھر وہ اس Widget ٹیکسٹ میں ایڈ کردی
جو ترتیب آپ نے نوٹ پیڈ میں بنائی ہے اسی طرح اسمیں نظر آئے گی
شاید یہ اسکا کا کوئی مکمل حل نہ ہو لیکن جو مجھے چاہیئے تھا وہ آپ لوگوں کیساتھ معاملہ شیئر کرنے سے حل ہو ہی گیا
الحمد للہ
تمام دوستوں کا شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Blogspot کا ایک مسئلہ

Post by محمد شعیب »

بھائی یہ کام بلاگر پر کئی طریقوں سے ہو سکتا ہے.
چلیں شکر ہے آپ کا کام ہو گیا.
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”