اضواء بہن کے نام

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

اضواء بہن کے نام

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
میرا یہ پیغام اضواء بہن کے نام ہے برائے مہربانی مجھے میرے ذاتی پیغام کا جواب تو دے دیں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اضواء بہن کے نام

Post by رضی الدین قاضی »

اسد بھائی بہنا کافی مصروف ہیں

یا آپ کے پیغام کا جواب سوچ رہی ہوگا.
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اضواء بہن کے نام

Post by پپو »

جلدی کرو بھئی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے نام

Post by اضواء »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم
میرا یہ پیغام اضواء بہن کے نام ہے برائے مہربانی مجھے میرے ذاتی پیغام کا جواب تو دے دیں.

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته....

""" جی جی اسد بھیا ابھی دیکھتی ہوں آپ کے ذاتی پیغامات ...
اور کہیئے کیا حکم ہے ہمارے لئے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے نام

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:اسد بھائی بہنا کافی مصروف ہیں

یا آپ کے پیغام کا جواب سوچ رہی ہوگا.

آپ کا شکریہ رضی بھیا .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے نام

Post by اضواء »

پپو wrote:جلدی کرو بھئی

آپ بھی جلدی جلدی کہہ رہے ہو ... be;a b:e:a:t

کم سے کم یہ تو کہتے کے زرا صبر کرو r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اضواء بہن کے نام

Post by پپو »

نہیں نا جواب ضروری تھا ہوسکتا اسد بھائی کو کوئی ارجنٹ مشورہ درکار ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہن کے نام

Post by چاند بابو »

جی جی بالکل کوئی فوری مشورہ بھی تو درکار ہو سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے نام

Post by اضواء »

چلو میں نے دے دیا ہے انہیں جواب ...

وہ بھی اتنی تیزی سے بھاگ دوڑ کر آئی کے بس ...
اگر ایسے ہی بھاگ کر دوڑ اولمپیک گیم میں حصہ لے لی تو نمبر 1 آجاتی ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اضواء بہن کے نام

Post by اسداللہ شاہ »

اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے. آمین
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اضواء بہن کے نام

Post by علی عامر »

شکر ہے ۔۔۔۔ میرے آنے سے پہلے ہی مسئلہ حل ہو گیا ۔۔۔۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے نام

Post by اضواء »

جی جی اسد بھیا تو ہمارے اچھے بھیا ہے

ان کی بات ٹالی ہی نہیں جاتی .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اضواء بہن کے نام

Post by نورمحمد »

شکریہ شکریہ شکریہ r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے نام

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:شکریہ شکریہ شکریہ r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اضواء بہن کے نام

Post by افتخار »

میں کافی دنوں کے بعد آج حاضرہوا ہوں اور اگر معاملہ طے پا گیا ھے تو مجھے بھی بتا دیں
شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے نام

Post by اضواء »

بہت جلدی پوچھہ لیا آپ نے b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”