انتظامیہ متوجہ ہو۔۔۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

انتظامیہ متوجہ ہو۔۔۔

Post by سسی »

السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔میں منتطم اعلٰی کو کچھ تجاویز دینا چاہتی ہوں اگر مناسب سمجھیں تو توجہ دیں ۔۔۔۔۔۔ایک تو “شکریہ“ کا بٹن ہونا چاہیے کہ اگر ہم کسی پوسٹ پر کسی ممبر کا شکریہ ادا کرنا چاہیں تو کر سکیں ۔۔۔۔دوستا جب ہم کسی بھی پوسٹ کا “اقتباس“ لیتے ہیں تو وہ اسی ایک پوسٹ کا آنا چاہیے جواب میں۔۔ یہاں کسی کے پیغام کا جواب دینے لیے اقتباس لیا جائے تو پچھلے کافی سارے پیغامات کاپی ہو جاتے ہین جس سے جواب میں‌پوسٹ کیا ہوا پیغام کافی نیچے چلا جاتا ہے ۔۔۔۔۔سائٹ بہت سلو ہے اشتہارات کو کچھ کم کیا جائے ۔میں‌پیج کی شکل دیکھتے دیکھتے تھک جاتی ہوں‌تب جا کے پیج کھلتا ہے یہاں کم کم آنے کی بڑی وجہ سائٹ کا سلو ہونا پے براہ کرم ان معملات کے حل پر توجہ دی جائے شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

سسی بہنا بہت بہت شکریہ کہ آپ اردونامہ کو اپنا فورم سمجھتے ہوئے اس کی بہتری کے لئے تجاویز لائیں۔ تو عرض ہے کہ پی ایچ پی بی بی کے اس ورژن کے لئے میرے خیال میں تو شکریہ کا موڈ موجود نہیں ہے لیکن پھر بھی میں ایک دو دن لگا کر اس کے بارے میں معلومات اکٹھی کرتا ہوں اور اگر ممکن ہوا تو ضرور یہ موڈ شامل کر دیا جائے گا۔انشااللہ۔
دوسری بات اقتباس میں کافی ساری پوسٹس کا شامل ہوجانا تو اس کی بھی وہی صورتحال ہے کہ اس ورژن کے لئے سرے سے اقتباس کا موڈ ہی شامل نہیں تھا یہ تو نبیل صاحب کی مہربانی ہے جنہوں نے اس اقتباس کے موڈ کو شامل کر دیا اب اس میں صرف حالیہ اقتباس کو شامل کرنے کا کیا طریقہ ہے یہ میں ان سے مشورے کے بعد ہی بتا سکوں گا۔ بہرحال مجھے پوری امید ہے کہ اس کا بھی کوئی حل نکل ہی آئے گا۔انشااللہ۔
سائیٹ پر اوپر موجود اشتہارات اس ہوسٹنگ کمپنی کے لیں جنہوں نے ہمیں فری سپیس مہیا کی ہے بہرحال اس کے لئے بات چل رہی ہے اور بہت کم عرصے میں ہم اس ہوسٹنگ کے تمام حقوق خرید لیں گے پھر یہ مسئلہ نہیں رہے گا رہی سائیٹ کے سلو ہونے کی بات تو میرے خیال میں تو یہ مسئلہ کسی کے ساتھ نہیں ہے کیونکہ کچھ عرصہ پہلے تو ایک دو احباب نے یہ مسئلہ رپورٹ کیا تھا جس کا حل کر دیا گیا تھا بہرحال کل آپ کو بھی یہ مسئلہ درپیش نہیں آئے گا میں فورم کی کیش فائلز ریجنریٹ کرتا ہوں اس سے صورتحال بہتر ہو جائے گی۔لیکن اگر صورتحال بہتر نہ ہو تو مجھے ضرور بتایئے گا۔

ایک بار پھر بہت بہت شکریہ کہ آپ اردونامہ کو اپنا فورم ہی سمجھتی ہیں۔ بہرحال مجھے ایک چڑیل سے یہ امید نہیں تھی۔ :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

سسی انٹی، بہت بہت شکریہ۔
آپ اسی طرح اپنے تجاویز یہاں پےش کیا کریں تاکہ اس فورم کو بہتر سے بہترین بنایا جا سکے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock: :shock: :shock: :shock: :shock: :shock:
آنٹی :) :) :) :) :) :) :) :) :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”