اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب اردونامہ بھی پاکستان بلاگ ایوارڈز کے لئے منتخب ہو چکا ہے.

اردونامہ کو بہترین اردو بلاگز کی کیٹگری میں شامل کر لیا گیا ہے. کیونکہ اردونامہ اردو زبان و ادب کے انٹرنیٹ پر فروغ کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے.

اب آپ احباب سے درخواست ہے کہ اردونامہ کو بہترین بلاگ قرار دلوانے کے لئے اپنا ووٹ دیں.

ووٹ دینے کا طریقہ حسبِ ذیل ہے.

اس لنک پر تشریف لے جائیں.

[link]http://pakistanblogawards.com/2011/11/1 ... eer-majid/[/link]

اور یہاں تصویر کے مطابق اردونامہ کے لئے پانچواں سٹار منتخب کر کے اسے ووٹ دیجئے.

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by علی عامر »

ووٹ کاسٹ کر دیا ہے ... ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by اضواء »

السلام عليكم ر حمة الله تعالى و بركاته.

ہمارا بھی ووٹ کاسٹ کر دیا گیا ہے ... s;mi;i;e s;mi;i;e

On 11.16.11 , In Best Urdu Blogger , by Blogawards one response
(11 votes, average: 5.00 out of 5, rated)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by علی عامر »

اچھی بات ہے :clap:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by اضواء »

علی عامر wrote:اچھی بات ہے :clap:

جی بہت ہی اچھی بات ہے ...

آپ کا شکریہ r:o:s:e

اور اب باقی کے کدھر ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by علی عامر »

شام کو آئیں گے ۔۔۔۔ be;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by اضواء »

ہاں آپ کی بات صحیح ہے جب انہیں فرصت ملتی ہے آتے ہیں

اور آتے ہی آتے حاضری حاضری پکارتے ہیں h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by علی خان »

میں نے بھی اپنا حصہ ڈال دیا ہے. اور میرے ایک تجویز ہے، تمام دوست حضرات اسکو اپنے Facebook, Google Plus, Twitter پرشئیر کریں، تاکہ زیادہ زیادہ سے یوزر اسکو like کریں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by پپو »

تجویز بہت اچھی ہے امید ہے سب ایسا ہی کریں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کے ووٹ کاسٹ کرنے کا.

اشفاق بھیا کی تجویز بہت اچھی ہے.

امید ہے دوست تعاون کریں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by علی عامر »

تعاون ہو رہا ہے .. ;fl;ow;er;

لیکن مقابلہ بہت سخت ہے اور اردو نامہ کو ابھی صرف 15 ووٹ ہہی کاسٹ‌ہوئے ہیں .... b:e:a:t
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by یاسر عمران مرزا »

ووٹ دے دیا ہے جناب........
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by چاند بابو »

یاسر عمران بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by نورمحمد »

ہم نے بھی ووٹ دے دیا ہے ........
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by چاند بابو »

نور محمد بھیا بہت بہت شکریہ.

ابھی اور سینکڑوں ووٹ کی ضرورت ہے پلیز اپنے دوستوں سے کہئے جو اردوسے محبت رکھتے ہیں ان سے کہئے کہ وہ ہمیں ووٹ کریں تاکہ ہم اس مقابلے میں کچھ حد تک مقابلے کی سطح تک تو آئیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by نورمحمد »

جی ضرور . . .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by محمد شعیب »

لو جی... میں نے بھی فائیو سٹاردے دئیے. ووٹ کاسٹ کر دیا ..
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by پپو »

شکریہ جی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by علی عامر »

شکریہ ۔۔ r:o:s:e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کو بہترین اردو بلاگ کے لئے ووٹ دیں.

Post by اضواء »

ابھی باقی کے سب کدھر ہے ....... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”