Page 1 of 1

فری فورم

Posted: Thu Oct 27, 2011 7:04 pm
by zahidartist
دوستوں میں ایک فورم بنانا چاہتا ہوں اردو نامہ ویب سائٹ کی ترح کوئی بھائی بتا
دے php bb

Re: فری فورم

Posted: Thu Oct 27, 2011 8:28 pm
by چاند بابو
بھائی میرے فری فورم بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ہوسٹنگ کم ازکم پیسوں سے خریدو اور پھر فورم چلاؤ تب ہم بھی آپ کی ہر ممکن مدد کریں گے۔
فری ہوسٹنگ پر نقصان یہ ہے کہ آپ اور ہم سب محنت کرتے رہیں گے اور بعد میں ہوسٹنگ کمپنی ہوسٹنگ بند کر دے گی اور کام ختم۔
بالکل اسی طرح جس طرح آپ کی اسلامک سائیٹ کے ساتھ ہو چکا ہے۔

Re: فری فورم

Posted: Fri Oct 28, 2011 10:29 am
by zahidartist
چاند بھائی ایک بار بنانی آجائے پر پےپیسوں سے بھی لے گے آپ مجھے تر یقہ بتا دے مھربانی ہو گی

Re: فری فورم

Posted: Tue Nov 01, 2011 9:19 am
by نورمحمد
اچھا . . یہ ہوسٹنک کے لئے کتنا خرچا آتا ہے ؟؟؟

Re: فری فورم

Posted: Wed Nov 02, 2011 8:25 am
by چاند بابو
مختلف ریٹس ہیں اچھی ہوسٹنگ کمپنیاں تھوڑی مہنگی ہیں اور سستی والی تھوڑی کم اچھی۔

اردونامہ کی ہوسٹنگ فیس تقریبا آٹھ سو روپے ماہانہ ہے۔
بہرحال اگر کوئی اردونامہ سے ہوسٹنگ لینا چاہے تو اس کےلئے نہایت کم نرخ رکھے جا سکتے ہیں۔

Re: فری فورم

Posted: Wed Nov 09, 2011 2:50 pm
by نورمحمد
شکریہ چاند بھائی

ان شا ء اللہ جلد ہی بندہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوگا

Re: فری فورم

Posted: Wed Nov 09, 2011 6:31 pm
by چاند بابو
جی انشااللہ آپ کی خدمت کر کے مجھے خوشی ہو گی۔