Internet download manager کو رجسڑ کریں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by فہیم »

Internet download managerکو رجسٹر کرنے کا ایک بہترین طریقہ موجود ہے
ٹرائی کریں اور بتائیں

1---- Internet download manager انسٹال کریں
2---- اس پاتھ پر جائیں (C:\windows\system32\drivers\etc\hosts)
3---- ھوسٹ؎hosts فائل کو notepad میں کھولیں
4---- اور درج ذیل لائنیں آخر میں ایڈ کر دیں
127.0.0.1 tonec.com
127.0.0.1 Tonec Home, Offshore Software Development, Custom Programming, Web Design
127.0.0.1 registeridm.com
127.0.0.1 Internet Download Manager: the fastest download accelerator
127.0.0.1 secure.registeridm.com
127.0.0.1 internetdownloadmanager.com
127.0.0.1 Internet Download Manager: the fastest download accelerator
127.0.0.1 secure.internetdownloadmanager.com
127.0.0.1 mirror.internetdownloadmanager.com
127.0.0.1 mirror2.internetdownloadmanager.com
5--- تبدیلیاں save کرنے کے بعد فائل بند کر دیں۔
6--- ڈاؤنلوڈ مینیجر کھولیں
7--- ھیلپ میں جا کر رجسٹریشن آپشن کھولیں
8--- متعلقہ فیلڈ پر کریں
9--- درج زیل میں سے کوئی serial ایٹر کریں
RLDGN-OV9WU-5W589-6VZH1
HUDWE-UO689-6D27B-YM28M
UK3DV-E0MNW-MLQYX-GENA1
398ND-QNAGY-CMMZU-ZPI39
GZLJY-X50S3-0S20D-NFRF9
W3J5U-8U66N-D0B9M-54SLM
EC0Q6-QN7UH-5S3JB-YZMEK
UVQW0-X54FE-QW35Q-SNZF5
FJJTJ-J0FLF-QCVBK-A287M
"یہ معلومات صرف انفارمیشن کے لیے استعمال کریں"
Last edited by فہیم on Thu Apr 12, 2012 5:39 pm, edited 1 time in total.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by عتیق »

بہت خوب بھیا اچھا ٹپ ہے اور اب آزما کر بھی دیکھ لیتے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

جاری التطبیق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by بلال احمد »

عمدہ ٹپ شیئر کرنے کا شکریہ.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by محمد شعیب »

کسی نے ٹرائی بھی کیا یا نہیں؟
میرے پاس ایک پیچ فائل ہے. میں نے اس سے کریک کر دیا.
اگر اس طریقہ کو کسی نے ٹرائی کیا ہو تو بتلائیں ؟؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by بلال احمد »

جی شعیب بھائی میں نے پہلے ٹرائی ہی کیا پھر کمنٹس دیئے ہیں، خیر جو فائل آپ کے پاس ہے اسے بھی ادھر شیئر کردیں تاکہ جس کو جو سہولت لگے وہ وہ طریقہ استعمال کرلے.

اچھا میرا سوال ادھر یہ ہے کہ کیا کسی بھی ورژن کو اس طرح رجسٹرڈ بنایا جاسکتا ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by فہیم »

بلال احمد wrote:جی شعیب بھائی میں نے پہلے ٹرائی ہی کیا پھر کمنٹس دیئے ہیں، خیر جو فائل آپ کے پاس ہے اسے بھی ادھر شیئر کردیں تاکہ جس کو جو سہولت لگے وہ وہ طریقہ استعمال کرلے.

اچھا میرا سوال ادھر یہ ہے کہ کیا کسی بھی ورژن کو اس طرح رجسٹرڈ بنایا جاسکتا ہے؟
میں یہ طریقہ 2008 سے استعمال کر رہا ہوں تب شاید 5 ورژن تھا یا جو بھی مجھے کبھی مسئلہ نہیں ہوا.
idmکے علاوہ اور بھی کچھ سافٹ وئیر ہیں جو ہوسٹ فائل کو ایڈیٹ کرنے سے رجسٹر ہو جاتے ہیں. جیسے SEnuke X SEO Software
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by بلال احمد »

فہیم wrote:

مطلب آپکے کہنے کا مطلب ہے کہ ورژن کوئی بھی ہو اس طریقہ کے بعد وہ رجسٹرڈ ہوجاتا ہے.؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by فہیم »

بلال احمد wrote:

جی ہاں بھائی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by بلال احمد »

ایک مرتبہ پھر شکریہ قبول کریں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by علی خان »

بلال.
دراصل فہیم نے IDM کی ویب سائٹ کی IP ایڈریسز کو ہوسٹ فائل میں ڈال کر بلاک کردیا ہے، اب آئی ڈی ایم کو کوئی بھی کی دیکر رجسٹر کیا جا سکتا ہے، اسمیں صرف ایک مسلہ ہے، جو کہ ہمارے اور آپ کے لئے سہولت ہے، کہ اسکے بعد آپ آئی ڈی ایم کو اَپڈیٹ نہیں کرسکیں گے، اسکے لئے اپکو پھر سے اسکی نئی ورژن ڈاون لوڈ کرنی ہوگی.
اس انٹری کے لئے میں نے ایک بیچ فائل بنوائی ہے، جس پر کلک کرنے سے یہ سارا عمل خود بخود مکمل ہوجا تا ہے، اور ہمیں اتنی دوڑ دھوپ نہیں کرنی پڑھتی ہے. اس طریقے کو اپ اسوقت تک استعمال کر سکتے ہیں، جب تک وہ اپنی سٹیٹک آئی پیز تبدیل نہیں کرلیتے، اور میرے خیال سے یہ انکے لئے ناممکن نہیں تو بہت زیادہ مشکل ضرور ہوگا.
امید ہے، اپکو اپنے سوال کا تسلی بخش جواب مل گیا ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by فہیم »

اشفاق علی wrote:بلال.
دراصل فہیم نے IDM کی ویب سائٹ کی IP ایڈریسز کو ہوسٹ فائل میں ڈال کر بلاک کردیا ہے، اب آئی ڈی ایم کو کوئی بھی کی دیکر رجسٹر کیا جا سکتا ہے، اسمیں صرف ایک مسلہ ہے، جو کہ ہمارے اور آپ کے لئے سہولت ہے، کہ اسکے بعد آپ آئی ڈی ایم کو اَپڈیٹ نہیں کرسکیں گے، اسکے لئے اپکو پھر سے اسکی نئی ورژن ڈاون لوڈ کرنی ہوگی.
اس انٹری کے لئے میں نے ایک بیچ فائل بنوائی ہے، جس پر کلک کرنے سے یہ سارا عمل خود بخود مکمل ہوجا تا ہے، اور ہمیں اتنی دوڑ دھوپ نہیں کرنی پڑھتی ہے. اس طریقے کو اپ اسوقت تک استعمال کر سکتے ہیں، جب تک وہ اپنی سٹیٹک آئی پیز تبدیل نہیں کرلیتے، اور میرے خیال سے یہ انکے لئے ناممکن نہیں تو بہت زیادہ مشکل ضرور ہوگا.
امید ہے، اپکو اپنے سوال کا تسلی بخش جواب مل گیا ہوگا.
جی بالکل اپڈیٹ کرنے کیلئے نئی ایگزی فائل ڈائون لوڈ کر کے انسٹال کریں یا پھر پہلے اپڈیٹ کریں پھر یہ طریقہ آزمائیں.
ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر بھی یہی کام کرتا ہے
http://www.mediafire.com/?nj3osf1f9x88wpl
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by محمد شعیب »

واہ جگاڑیو واہ
لگے رہو .... v;e;r;y;happ;y
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Internet download manager کو رجسڑ کریں

Post by شازل »

کسی کریک کے بارے میں بتانے کے بعد یہ لائن ڈالنا مت بھولیں
"یہ معلومات صرف انفارمیشن کے لیے استعمال کریں" ]:)
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”