اردونامہ کی بحالی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Locked
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ کی بحالی

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اردونامہ فورم کل شام سے ایررز کا شکار تھا، وجہ تو ابھی معلوم نہیں ہو سکی ہے البتہ اب یہ پھر سے فعال ہو چکا ہے.

انتظامیہ اردونامہ تمام احباب سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by عرفان حیدر »

سلام،

ایمرجنسی میں اس فورم کو بحال کیا گیا ہے.
لہذا ہو سکتا ہے کہ یہ مکمل فعال نہ ہو (کہیں کہیں کوئی خرابی ہوسکتی ہے) لہذا اسکو یہاں رپورٹ کریں.

باقی فورم بند کیوں ہوا تھا اسکی تحقیق کی جارہی ہے،
جہاں تک میں نے دیکھا ہے تو اسکے انڈیکس والی فائیل میں ایک سیگنیچر ہے عجیب سا. باقی وقت کی کمی کی وجہ سے اسکو تفصیل سے نہیں دیکھ پایا.

وسلام
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by عرفان حیدر »

سلام،

اردو نامہ پر ایک بیک ڈور وائرس کے زریعے حملہ کیا گیا ہے جو کہ دراصل ورڈ پریس کے بلاگز پر حملہ ہوتا ہے. چونکہ اردونامہ اور بلاگز ایک ہی ہوسٹنگ پر موجود ہیں تو اس سے دونوں بری طرح متاثر ہویے ہیں.
اردو نامہ تو بحال کردیا گیا ہے مگر بلاگز کو صاف کرنے میں وقت لگے گا.

وسلام
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by پپو »

چلو شکر ہے یہ بحال تو ہوا میں سمجھ رہا تھا اسکو بھی سلمان تاثیر والے گروپ نے کڈنیپ کرلیا ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

شکر ہے مسلہ جلد حل ہو گیا ،

میں کل صبح سے دوپہر تک اردو نامہ پر لاگ ان کے لیئے پریشان تھا

اور ایسی صورت سے دوچار تھا:

Image
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by پپو »

ادھر بھی یہی کچھ تھا مگر اللہ تعالیٰ کا شکر ہے رات چاند بابو لگے رہے بھابی سے ناراضگی بھی ہوگئی مگر کام کرکے ہی اٹھے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا

پپو بھیا یہ آخری بات کرنا کیا بہت ضروری تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بہرحال الحمداللہ کل رات اردونامہ فورم اور بلاگ دونوں پوری طرح فعال ہو چکے ہیں۔
اگر کسی دوست کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ ضرور بتائے تاکہ اس کا تدارک کیا جا سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by پپو »

یہی تو بتانا تھا کی چاند بابو نے امریکہ"بھابی"کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بھی یہ کام کیا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by علی عامر »

جب اردو نامہ پراٹیک شروع ہوا تو میرے پاس صفحات اس انداز میں نمایاں تھے.

[center]Image[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by علی عامر »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by چاند بابو »

جی بالکل یہ سب اسی Evel Code کا کیا دھرا ہے۔
دراصل یہ ایک وائرس حملہ تھا جو کہ دانستہ طور پر کیا گیا تھا۔
بہرحال اب کامیابی سے اس کی درستگی کر دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by علی عامر »

الحمد اللہ ... اردو نامہ پھر سے جگمگ جگمگ کر رہا ہے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by علی عامر »

الحمد اللہ ... اردو نامہ پھر سے جگمگ جگمگ کر رہا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

اللہ کا شکر ہے الحمد للہ۔۔۔

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by بلال احمد »

اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اردونامہ پھر سے اردونامہ بن گیا خالی صفحہ نہیں :lol: :lol: :lol:



باقی محترم ایڈمن چاند بھائی آپ نے یہ پوسٹ لگائی کہاں‌ہے؟؟؟ :geek: :geek:

بھائی مان لیا کہ آپ کی شادی ہوگئی ہے بندہ پھر بھی دیکھ کر تو لگائے :devil: :devil:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by چاند بابو »

ارے بلال بھیا اس میں قصور میرا نہیں فورم کا ہے.
فورم خود بخود Global Announcements کو مہمانوں کے ذمرے میں بھیج دیتا ہے.
بہرحال دیکھتا ہوں میں اس ضمن میں کیا کر سکتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب درستگی کر دی گئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by عرفان حیدر »

سلام،

یہ موضوع بند کرکے چپکو سے اسکو ہٹا دیا جائے.

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی بحالی

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب حکم کی تعمیل ہو گئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “اعلانات / پیغامات”