مدد

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

مدد

Post by ف۔قدوسی »

Image
Image
Image
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اسے کہتے ہیں ‘ نیکی کر دریا میں ڈال‘
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

لیں جی میرے فن پاروں کے مجموعہ کی ایک جھلک
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے مجیب بھیا لیکن ذرا بچ کے ہو سکتا ہے مشرف پھر کبھی صدر بن جائے اور آپ کی خبر لے لے۔
ویسے اچھی تصویر بنائی ہے لیکن باقی تصویر کی نسبت مشرف کی تصویر کافی واضح ہے ایسا کریں یا تو مشرف کی تصویر کو دھندلا کر دیں اور یا پھر باقی تصویر بھی کوئی واضح قسم کی لیں۔ پھر دیکھنا کیسا لگا ہے ہمارا پرانا مشی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

بہت اچھے مجیب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Post Reply

Return to “تصاویر”