{أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

{أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ تمام احباب کو تو معلوم ہی ہے
کہ
اردونامہ کی تھانیدارنی اور رونق
محترمہ {أضواء} صاحبہ
کی آج بوقت9بجکر33منٹ پر
پوری 10 ہزار پوسٹیں مکمل ہوگئی ہیں

[center]Image[/center]

میری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ
ہنستی مسکراتی اور خوش و خرم رہیں

زندگی کے سارے غم آپ سے کوسوں دور رہیں اور
ساری خوشیاں آپ کی جھولی میں موجود رہیں

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ
ہنستی مسکراتی اور خوش و خرم رہیں

زندگی کے سارے غم آپ سے کوسوں دور رہیں اور
ساری خوشیاں آپ کی جھولی میں موجود رہیں

[center]Image[/center]

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته .......

اتنی اچھی دعاء اور پُر خلوصی سے آپ نے ہمیں

مبارک بادی دی ہے

جس کے ہم بےحد مشکور ہے ممنون ہے

دعاء ہے کے آپ سب کی حوصلہ آفزائی

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ہمیشہ ہمارے ساتھہ رہے گی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by افتخار »

آضواء جی میں آپکو اپنی طرف سے اور ان لوگوں کی طرف جو اردو نامہ پر کم کم نظر آتے ھیں ان کی طرف سے اس محنت اور لگن سے کام کرنے اور اپنی اتنی تعداد میں پوسٹیں مکمل کرنے پر

[center]Image[/center]

پیش کرتا ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by رضی الدین قاضی »

[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مجھے یقین تھا اضواء بہن بہت جلد دس ہزار پوسٹس مکمل کر لیں گی.

لیکن اتنی جلدی

اس کا گمان بھی نہیں تھا

میں اس کارنامہ سے کس قدر خوش ہوں یہ بیان کرنے کے لیئے میرے پاس الفاظ کی کمی ہے.( معذرت)

بہن میری جانب سے بہت بہت مبارک بادی قبول کیجیئے.

[/center]
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by پپو »

[center]میری طرف سےاضواء جی کو دس ہزار پوسٹیں مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک[/center]

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]

[center]یہ ہے اردونامہ کی پوری ٹیم[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by ھما »

[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبا رک

Image
Image[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

افتخار wrote:آضواء جی میں آپکو اپنی طرف سے اور ان لوگوں کی طرف جو اردو نامہ پر کم کم نظر آتے ھیں ان کی طرف سے اس محنت اور لگن سے کام کرنے اور اپنی اتنی تعداد میں پوسٹیں مکمل کرنے پر

[center]Image[/center]

پیش کرتا ہوں۔

آپ کا بے حد شکریہ اور

اسی طرح حوصلہ آفزائی کی اُمید رکھتی ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مجھے یقین تھا اضواء بہن بہت جلد دس ہزار پوسٹس مکمل کر لیں گی.

لیکن اتنی جلدی

اس گمان بھی نہیں تھا

میں اس کارنامہ سے کس قدر خوش ہوں یہ بیان کرنے کے لیئے میرے پاس الفاظ کی کمی ہے.( معذرت)

بہن میری جانب سے بہت بہت مبارک بادی قبول کیجیئے.

[/center]

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته ..

آپ کی مبارک بادی

ہمیں تہہ دل سے قبول ہے رضی بھیا

اور بہت ہی بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اُمید ہے کے آپ ہمیشہ کی طرح

ہماری ہمت آفزائی کرتے رہینگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

پپو wrote:[center]میری طرف سےاضواء جی کو دس ہزار پوسٹیں مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک[/center]

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]

[center]Image

Uploaded with ImageShack.us[/center]

[center]یہ ہے اردونامہ کی پوری ٹیم[/center]

ڈاکٹر صاحب

شکریہ ، مہربانی، نوازش، کرم ،بیحد

خوشی ہوئی آپکی مبارک بادی پر

بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

ھما wrote:[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبا رک

Image
Image[/center]
[center]
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته ..

آپ کا بہت بہت شکریہ اور یہ

پھول میری طرف سے آپ کیلئے ہے

Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by علی عامر »

جزاک اللہ ۔ الحمد اللہ

اللہ آپ کو دین و دنیا میں‌کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے، آمین،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

علی عامر wrote:جزاک اللہ ۔ الحمد اللہ

اللہ آپ کو دین و دنیا میں‌کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے، آمین،

اللھم آمین یارب العالمین !!!

اللہ سبحانہ سے میری بھی یہ دعاء ہے
کے آپ اپنے نیک مقصد میں ہمیشہ کامیاب اور کامران رہے

آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اےآرفاروقی »

[center]Image
Image

Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

تابعدار wrote:[center]Image
Image[/center]

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by عتیق »

r;o;s;e r;o;s;e ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اسی بہت ساری مبارک بادی قبول کیجئے.................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میری طرف سے بھی اضواء بہنا کو دس ہزاری بننے پر مبارک باد قبول ہو،
آج مجھے ان سے بہت خطرہ محسوس ہو رہا ہے کہ چند ہی دنوں میں‌ اضواء جی مجھ سے آگے نکل جائیں گی.
بہرحال یہ ایک بہت اچھا ہدف ہے جس کے حصول کےلئے اضواء جی نے بہت محنت کی ہے لیکن یہ تو ابھی سنگِ‌ میل ہے منزل نہیں. منزل تو لاکھوں پوسٹوں کی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

عتیق wrote: r;o;s;e r;o;s;e ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اسی بہت ساری مبارک بادی قبول کیجئے.................

اللھم آمین

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

مبارکبادی دینے پرآپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

میری طرف سے بھی اضواء بہنا کو دس ہزاری بننے پر مبارک باد قبول ہو،
آج مجھے ان سے بہت خطرہ محسوس ہو رہا ہے کہ چند ہی دنوں میں‌ اضواء جی مجھ سے آگے نکل جائیں گی.
بہرحال یہ ایک بہت اچھا ہدف ہے جس کے حصول کےلئے اضواء جی نے بہت محنت کی ہے لیکن یہ تو ابھی سنگِ‌ میل ہے منزل نہیں. منزل تو لاکھوں پوسٹوں کی ہے.

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته ..

آپ کی آمد اور مبارکبادی کا بیحد شکریہ چاند بھیا

یہ سب آپ تمام کے خلوص اور چاہت کے بناء ہے

جسے میں ““اردو نامہ ““ کو اپنا دوسرا گھر سمجھتی ہوں

رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے

میرے یہاں تک پہوچنے میں جوتعاون آپ سبکا تھا

اس کا بہت بہت شکریہ

اصل “ لاکھوں پوسٹیں ““ تو میرے لئیے

آپ سب کی مسکراہٹ ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:[center]Image[/center]

[center]آپ کا بہت بہت شکریہ
Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”