عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
[center]
عام طور پر تمام امة الاسلاميه
اور
خاص کر
کو تہہ دل سے عيد الفطرمبارك ہوئے
[/center]
عام طور پر تمام امة الاسلاميه
اور
خاص کر
کو تہہ دل سے عيد الفطرمبارك ہوئے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
[center]
آپ بھی شیئر کریں
ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہم سب سے
اعمال صالحہ قبول فرمائے
اورہمیں صالحین کے ساتھ ملائے ،
اللہ تعالی امیوں کے نبی اوران کی آل اورصحابہ کرام پر
اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ آمین یارب العالمین !!!![/center]

[center][/center]

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
[center]خوب صورت کارڈ شیئر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ
آپ کو بھی عید سعید کی خوشیاں مبارک ہو.[/center]
آپ کو بھی عید سعید کی خوشیاں مبارک ہو.[/center]
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
آپ کو بھی تہہ دل سے عيد الفطرمبارك ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
بہت شکریہ تمام احباب کا،
آپ تمام اردو نامہ کی ٹیم کو میری طرف سے
[center]عید الفطر مبارک ہو[/center]
[center][/center]
آپ تمام اردو نامہ کی ٹیم کو میری طرف سے
[center]عید الفطر مبارک ہو[/center]
[center][/center]
Re: عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
[center][/center]Uploaded with ImageShack.us
Uploaded with ImageShack.us
Uploaded with ImageShack.us
Uploaded with ImageShack.us
Uploaded with ImageShack.us[/center]
[successbox]یہ میری طرف سے سب کو عید مبارک جس کو جوکارڈ پسند ہو لے لے[/successbox]
Uploaded with ImageShack.us
Uploaded with ImageShack.us
Uploaded with ImageShack.us
Uploaded with ImageShack.us[/center]
[successbox]یہ میری طرف سے سب کو عید مبارک جس کو جوکارڈ پسند ہو لے لے[/successbox]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
آپ سب کا شکریہ
اور
عيد مبارك ہوئے
اور
عيد مبارك ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
[center][/center]
[center]میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عید الفطر 2011 کی خوشیاں مبارک[/center]
اب ہر سال عید تو آتی ہے لیکن اپنے ساتھ خوشیاں شاید نہیں لاتی،
خصوصا پاکستان کے باسیوں کے لئے تو یہ عید کوئی خاص خوشی نہیں لا سکی ہے۔ وہی غربت، وہی تباہی، وہی اپنوں کی شازشیں، وہی غیروں کی لوٹ، وہی اپنوں کے دھوکے، وہی حکمرانوں میں کرسی کی جنگ اور وطنِ عزیز پر وہی اللہ کی ناراضگی کے سبب برستے پانی اور بہتے دریاوں کی تغیانی، وہی زلزلے وہی حادثے جو برسوں سے ہمارے نصیب میں لکھ دیئے گئے ہیں۔
عید کے موقع پر اللہ تعالٰی سے خصوصی دعا کیجئے کہ ہمارے گناہوں کا بوجھ ہم پر سے کم فرما دے اور ہم پر اپنی رحمتِ خاص کا سایہ فرما دے کہ ہم گناہوں میں اسقدر لتھڑے ہوئے ہیں کہ اب صفائی وہی کرے تو کرے ہم اس سے بھی قاصر ہیں۔
عید کے موقع پر اپنے ان بھائیوں کو مت بھولئے گا جو آپ کی راہ تک رہے ہیں۔
اپنی عید کی خوشیاں اس بار ان کے نام کر دیجئے جن کی خوشیاں چھن چکی ہیں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: عیدالفطر“تہنیتی کارڈ “
اللھم آمین یارب العالمین !!!!
آپ کو بھی بہت بہت عيد مبارك ہوئے