بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by اضواء »

اللهم احفظ المسلمين في كل مكان
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by عتیق »

یہاں تو ہر منصوبہ ایک فلم کی طرح ہوتا ہے جس کا ہیرو ہر کوئی ہوتا ہے،
کبھی زرداری
کبھی پرویز
کبھی ملک
کبھی مرزا
اور کبھی ایم کیو ایم...
سب کے سب امریکن پٹو ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by یاسر عمران مرزا »

جب تک فوج اور حکومت یہ حملے روکنا نہیں چاہے گی، یہ کیسے رک سکتے ہیں.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by عتیق »

جی ہاں ہماری فوج اور حکومت خود عوام کے خون اور جان مال کے ذمدار ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by اعجازالحسینی »

فوج تو حکم کی پابند ہے جب حکومت چاہے گی تب یہ کام رکیں گے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by شاہین اعوان »

اپنے ھی جب آگ لگائیں گیے تو کسی اور کو کیا کھہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by اضواء »

یاسر عمران مرزا wrote:جب تک فوج اور حکومت یہ حملے روکنا نہیں چاہے گی، یہ کیسے رک سکتے ہیں.

انہیں ڈالروں کی گن نے سے فرصت ملے تب نا .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بلوچستان میں امریکی جاسوسی منصوبہ ناکام

Post by میاں محمد اشفاق »

ہم باحثیت قوم اور ایک پاکستانی ہونے کے ناطے ایک ناکام ترین قوم ہیں ہمیں مان لینا چاہیئے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “پاک وطن”