قیمہ پیاز
قیمہ پیاز
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں کچن میں دیکھا تو مقابلے ہورے تھے میں نے سوچا میں بھی حصہ لیتی ہوں مقابلوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ایک ڈش کے ساتھ حاضر ہوں مگر ایک بات بتادوں کہ میں نے کچن کو دور سے بھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب آپ لوگوں کے لئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-------------------------------------------------------------
اجزاء:
قیمہ آدھ سیر
گھی تین چھٹانک
ٹماٹرآدھ پاؤ
پیازتین پاؤ
لہسن ایک گٹھی
ادرک چوتھائی چھٹانک
گرم مالہ سب ملا کر پسا ہوا ایک تولہ
ہری مرچ
ہرا دھنیا
ترکیب :
ایک پاؤ پیاز کو گھی میں بُھون کر بادامی رنگ کا کر لیں- اب اس میں قیمہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر بھونتے رہیں۔ جب قیمہ کی رنگت بدل جائے تو اس میں لہسن پسا ہوا اور ادرک کٹا ہوا ڈال دیں اور بھونتے جائیں تھوڑا بھوننے کے بعد اس پر ٹماٹر ڈال دیں- ذرا ٹماٹر گل جائیں تو اس میں نمک اور سرخ مرچ ڈال دیں پھر پانی کا چھینٹا دے کر بُھونتے جائیں۔ جب خُوب ُبھن جائے، تو اس میں پیاز جو کہ لچھے دار کٹی ہو ڈال کر دم پر لگا دیں۔ پندرہ بیس منٹ کے بعد اُسے کھولیں، پیاز اگر گل گئی ہو، تو اس پر پیسا ہوا گرم مسالہ ڈال کر پانچ منٹ کے لئےاور دم پر رہنےدیں۔ پھر اُتار لیں، اُوپر ہرا دھنیا کاٹ کرڈال دیں۔ قیمہ اور پیاز تیار ہے، لیمون ڈال کر نوش فرمائیں۔ چاہے بغیر لیمن کےجیسی آپ کی پسند.

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
بہت بہت شکریہ فاطمہ بہن
لیکن اگر آپ کچن کے نزدیک نہیں جاتی ہیں تو پھر آپ کو اتنے مزے مزے کی تراکیب کیسے پتہ ہیں؟؟؟
ویسے میری مانیں تو کچن بھی جایا کریں کیونکہ میرے خیال میں ہر انسان کو اپنے مخصوص کاموں میں ماہر ہونا ہی چاہئے اور لڑکی اور کچن کا بہت گہرا تعلق ہے اور جس لڑکی کو اچھے اچھے کھانے پکانے آتے ہیں وہ اپنے سسرال میں بہت سکھی رہتی ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
چاند بھائییییییییییییییییییی دوبارہ ایسی بات کہی تو کٹی کرلونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ فاطمہ بہن
لیکن اگر آپ کچن کے نزدیک نہیں جاتی ہیں تو پھر آپ کو اتنے مزے مزے کی تراکیب کیسے پتہ ہیں؟؟؟
ویسے میری مانیں تو کچن بھی جایا کریں کیونکہ میرے خیال میں ہر انسان کو اپنے مخصوص کاموں میں ماہر ہونا ہی چاہئے اور لڑکی اور کچن کا بہت گہرا تعلق ہے اور جس لڑکی کو اچھے اچھے کھانے پکانے آتے ہیں وہ اپنے سسرال میں بہت سکھی رہتی ہے۔
آتے بھی نہیں ہیں کہیں سے کاپی کرلیا تھا تاکہ امی کو بتاؤں اور وہ بنائے ۔۔۔ تو سوچا اردو نامہ والوں کو بھی دکھاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے خود شربت،چائے اور انڈے ابالنا تک نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ارے واہ اچھی بدمعاشی ہے ۔
بھئی میں کوئی اچھی بات کہ رہا ہوں اور آپ کہ رہی ہو کہ کٹی ہو جائے گی۔ چلئے ایسے نہیں تو ایسے کر لیتے ہیں کہ خبردار اگر کچن کے نزدیک بھی گئی تو ۔ کچن کے پاس بھی مت پھٹکنا اور ہاں شادی کے بعد اپنے میاؤں کے ساتھ خوب خوب لڑنا کیونکہ جب بھی وہ کہیں گے کہ آج گھر پر کچھ بناؤ تو کہ دینا کہ میری آپ سے کٹی۔
اب خوش؟؟؟؟؟؟
بھئی میں کوئی اچھی بات کہ رہا ہوں اور آپ کہ رہی ہو کہ کٹی ہو جائے گی۔ چلئے ایسے نہیں تو ایسے کر لیتے ہیں کہ خبردار اگر کچن کے نزدیک بھی گئی تو ۔ کچن کے پاس بھی مت پھٹکنا اور ہاں شادی کے بعد اپنے میاؤں کے ساتھ خوب خوب لڑنا کیونکہ جب بھی وہ کہیں گے کہ آج گھر پر کچھ بناؤ تو کہ دینا کہ میری آپ سے کٹی۔
اب خوش؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
چاند بھائییییییییییی بس اب مجھ سے بات مت کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاند بابو wrote:ارے واہ اچھی بدمعاشی ہے ۔
بھئی میں کوئی اچھی بات کہ رہا ہوں اور آپ کہ رہی ہو کہ کٹی ہو جائے گی۔ چلئے ایسے نہیں تو ایسے کر لیتے ہیں کہ خبردار اگر کچن کے نزدیک بھی گئی تو ۔ کچن کے پاس بھی مت پھٹکنا اور ہاں شادی کے بعد اپنے میاؤں کے ساتھ خوب خوب لڑنا کیونکہ جب بھی وہ کہیں گے کہ آج گھر پر کچھ بناؤ تو کہ دینا کہ میری آپ سے کٹی۔
اب خوش؟؟؟؟؟؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ف۔قدوسی wrote:سچی اب دوبارہ نہیں کہیں گے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائیں عجیب لڑکی ہو ایک اچھی بات کہنے پر غصہ ہو جاتی ہو اور میں پگلی چڑیل کہتا ہوں تو خوش ہوتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
جی جی بالکل درست فرمایا ہے آپ نے وہ واقعی بہت ہی اچھے ہیں کیونکہ انہوں نے آپ کی حمایت میں بیان جو دیا ہے۔ف۔قدوسی wrote:مجیب بھائی میں باجی کب ہوگئ ۔۔۔۔۔۔۔رضی الدین wrote:چاند بھائی اپنی بہنوں سے اس طرح نہیں پیش آنا چاہیئے۔
آپ نے فاطمہ باجی کو پگلی اور چریل کہا، بہت ہی بری بات ہے۔
چلئے معافی مانگئے ۔ ورنہ میں کٹی ہو جاؤں گا۔
شکریہ آپ کتنے اچھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ہاں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو بہت زیادہ اچھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔چاند بابو wrote:جی جی بالکل درست فرمایا ہے آپ نے وہ واقعی بہت ہی اچھے ہیں کیونکہ انہوں نے آپ کی حمایت میں بیان جو دیا ہے۔ف۔قدوسی wrote:مجیب بھائی میں باجی کب ہوگئ ۔۔۔۔۔۔۔رضی الدین wrote:چاند بھائی اپنی بہنوں سے اس طرح نہیں پیش آنا چاہیئے۔