لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by عتیق »

[center]Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by پپو »

ابھی مردوں نے نہیں بنوائے تو خواتین کہاں بنائیں ویسے بھی یہ ان کا ٹرائل پیریڈ ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by اعجازالحسینی »

s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by عتیق »

s;mi;i;e s;mi;i;e

سفید وردی کیوں نہیں ہے اس پولیس والے کا ؟
کراچی میں تو سارے فارمی انڈے والے سفید وردی میں ہوتے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by پپو »

ادھر نیلی وردی ہی چلتی ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by افتخار »

چلو کچھ تو تبدیلی آئی ھے،
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by پپو »

کیسی تبدیلی بھائی جی یہ فساد فی الارض کی تیاری ہے
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by عتیق »

جی ہاں
دینا فساد کی جڑ ہے.
اسی لے نبی کریم sw: نے فرمایا ہے کہ "دنیا میں ایسے رہو جیسے کوئی مسافر یہ راہ گزر رہتا ہو"
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by پپو »

جزاک اللہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by عتیق »

شکریہ.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by اےآرفاروقی »

نیا موٹر سائکل لیا تھا بچاری نے پہلی دفعہ ہی پکڑی گئی.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by پپو »

کس نے کہا پکڑی گئی وہ افطاری سامان لیکر گھر بھی چلی گئی اہلکار نے وارننگ دے دی تھی نا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by چاند بابو »

اچھا جی آپ اس کا پیچھا گھر تک کرتے رہے ہیں کیا؟؟؟؟؟؟ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لوجی ترقی میں ایک قدم آگے

Post by عتیق »

اسی لیے تو میں سوچ رھا تھا کہ آج پپو بھیا کو اردونامہ میں دیری کیوں ہوگئی...........



عتیق چاند بھیا کے پارٹی میں ہو یا میرے (پپو بھیا)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تصاویر”