Page 1 of 1

ہم کود پڑ یں گے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)

Posted: Sun Aug 21, 2011 2:49 am
by عتیق
[center]سنخوض
ہم كود پڑيں گے
سنخوض معاركنا معهم وسنمضي جموعا نردعهم
ہم اُن كے خلاف معركے ميں كود پڑھيں گے-
اُن كے اڈوں كى طرف لشكروں كى صورت بڑھيں گے-
ونعيد الحق المغتصب وبكل القوة ندفعهم
اور غاصب سے اپنے حق چھين ليں گے-
اور پورى قوت سے اُنہيں دھكيل ديں گے-
بسلاح الحق البتار سنحرر أرض الأحرار
حق كے بھارى ہتھياروں كے ساتھ
ہم اُنہيں نكال كر آزاد سرزمين حاصل كريں گے-
ونعيد الطهر إلى القدس من بعد الذلّ و ذا العار
ہم انہيں(يہود كو) ذليل اور شرمندہ كر كے
قدس كوايك بار پھراُن سے پاك كرليں گے-
و سنمضي ندك معاقلهم بدوىّ دامٍ يقلقهم
ہم گھن گرج كے ساتھ
اُن كى خفيہ كمين گاہوں ميں داخل ہوں گے-
خون آشام دھمك كے ساتھ
جو انہيں پريشان كردے گى-

وسنمحو العار بأيدينا وبكل القوة نردعهم
ہم اپنے ہاتھوں انہيں ذليل كر كےمٹاديں گے
اور پورى قوت سے اُن كى طرف بڑھيں گے-
لن نرضى بجزءٍ محتلّ لن نترك شبرا للذل
ہم (اپنى سرزمين) كے ايك ٹكڑے پربھى قبضہ ہرگز نہيں مانيں گے-
ہم ايك چپہ بھى ان كے ظلم وجبركے ليے نہيں چھوڑيں گے-

ستمور الأرض و تحرقهم في الأرض براكين تغلي
ہم كايا پلٹ ديں گے اور اُنہيں آگ لگا ديں گے-
پھٹتے ہوئے بموں كى سرزمين ميں

MP3 Download
http://www.4shared.com/audio/qrISwTMn/___online.html[/center]

Re: ہم کود پڑھنگے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)

Posted: Sun Aug 21, 2011 3:31 am
by اضواء
آپ کا شکریہ :clap: :clap:

Re: ہم کود پڑھنگے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)

Posted: Sun Aug 21, 2011 9:54 am
by اےآرفاروقی
آمین

Re: ہم کود پڑھنگے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)

Posted: Sun Aug 21, 2011 12:25 pm
by اعجازالحسینی
بہت شکریہ بھیا

Re: ہم کود پڑھنگے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)

Posted: Sun Aug 21, 2011 4:30 pm
by عتیق
جزاک اللہ شکریہ پشند کرنے کا

Re: ہم کود پڑھنگے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)

Posted: Thu Mar 11, 2021 9:21 pm
by محمد شعیب
آج گوگل پر اس نظم کا ترجمہ تلاش کیا تو پتہ چلا عتیق بھائی اردو نامہ پر 2011 میں شئر کر چکے ہیں۔ پڑھ کر ایمان تازہ ہو گیا۔ شکریہ عتیق
میں اس کے عربی بول بھی شئر کر رہا ہوں؛


[bbvideo=560,315]https://www.youtube.com/watch?v=0XEZ8RWevm0[/bbvideo]

Re: ہم کود پڑ یں گے۔(مجاہدین کی مشہور نظم ترجمہ کے ساتھ)

Posted: Sat Mar 20, 2021 12:59 am
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ شعیب بھیا۔