لکڑی کی موٹرسائکل
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
بہت ہی خوب صورت ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
بس اس میں یا اس پر پٹرول نہ ڈالنا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
پپو wrote:بس اس میں یا اس پر پٹرول نہ ڈالنا
جو حکم سرکار
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
اگر بغیر پٹرول کے چلے تو ٹھیک ھے ورنہ ؟؟؟؟؟؟؟؟÷
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
ورنہ کیا سی این جی کروالیں جناب
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
سی این جی بھی اگے سال ملنا ممکن نہیں بقول سی این جی کے.
پانی سے کام چلالو
پانی سے کام چلالو
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
ایک اور ذریعہ بھی ھے لیکن اس کو معلوم کرنے کے لیے آپ کو اس نمبر پر کال کرنا پڑے گی۔
0333-6288164
یہ ذریعہ پٹرول اور گیس سے بھی سستا ھے۔
0333-6288164
یہ ذریعہ پٹرول اور گیس سے بھی سستا ھے۔
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
افتخار wrote:ایک اور ذریعہ بھی ھے لیکن اس کو معلوم کرنے کے لیے آپ کو اس نمبر پر کال کرنا پڑے گی۔
0333-6288164
یہ ذریعہ پٹرول اور گیس سے بھی سستا ھے۔
جی افتخار بھائی آپ کو سستا ہی لگے گا نا پہلے اس کے پیسے واپس کر دو مین نےاس نمبر پر فون کیا تھا
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
فصل کی کٹائی جاری ہے کام مکمل ہوجانے کے بعد ادا کردیا جائے گا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
کیا ادا کر دیا جائے گا ؟؟؟؟؟؟؟
Re: لکڑی کی موٹرسائکل
شاید معلوم نہیں کہ فصل کی کٹائی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پچھلے صفحے میں تصویر شئیر کی گئی ہے
پچھلے صفحے میں تصویر شئیر کی گئی ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]