Page 1 of 73

آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Mon Aug 08, 2011 9:43 pm
by چاند بابو
[center]Image
اگر آپ محفل میں لکھتے لکھتے تھک جائیں تو دیر نہ کریں اس
تھریڈ میں آجائیں اور گپ شپ شروع کردیں ، سنجیدگی میں ،طنزومزاح میں،لطیفانہ اندازمیں اور ہنسنے ہنسانے کے موڈ میں۔غرض کسی بھی موضوع پر یہاں گفتگو کریں

Image
ہاں تو آجائیں اور اپنے کرتب دکھائیں[/center]

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Tue Aug 09, 2011 1:11 am
by زین
کونسا کرتب دکھائیں ؟؟؟ جیب کاٹنے کا ؟؟؟

بلال بھائی سے گذارش ہے کہ آئیں اور بیان کردہ کرتب دکھائیں

:lol: :lol: :lol: h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a v_v_g

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Tue Aug 09, 2011 11:20 am
by پپو
بھائی جی یہ گپ شپ کا دھاگہ ہے سرکس کا نہیں

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Tue Aug 09, 2011 1:46 pm
by بلال احمد
زین wrote:کونسا کرتب دکھائیں ؟؟؟ جیب کاٹنے کا ؟؟؟

بلال بھائی سے گذارش ہے کہ آئیں اور بیان کردہ کرتب دکھائیں

:lol: :lol: :lol: h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a v_v_g
واہ بھئی زین جانی آپ نے تو ہمیں جیب کترا ہی اناؤنس کرڈالا ہے ;(

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Tue Aug 09, 2011 3:31 pm
by نالائق
شاید یہ لائق افراد کی محفل ہے

غلطی سے اندر چلا آیا

در اصل میں چند اور نالائق بندوں کی تلاش میں ہوں

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Tue Aug 09, 2011 4:26 pm
by چاند بابو
ارے نالائق صاحب آیئے آیئے یہاں سب ذہنی طور پر آپ سے بھی گئے گزرے ہیں۔
اس لئے کسی مزید تلاش کی ضرورت نہیں آپ آیئے تو سہی آپ یہاں خود کو سب سے لائق محسوس کریں گے۔

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Tue Aug 09, 2011 5:13 pm
by پپو
ارے بھائی نالائق یہ اپنے چاند بابو ہیں نا ان کے ہوتے ہوئے آپ کو اکیلا پن محسوس نہیں ہوگا

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Wed Aug 10, 2011 4:33 am
by حان مير
بهت خوب

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Wed Aug 10, 2011 10:44 am
by زین
بلال احمد wrote:
زین wrote:کونسا کرتب دکھائیں ؟؟؟ جیب کاٹنے کا ؟؟؟

بلال بھائی سے گذارش ہے کہ آئیں اور بیان کردہ کرتب دکھائیں

:lol: h;a;h;a v_v_g
واہ بھئی زین جانی آپ نے تو ہمیں جیب کترا ہی اناؤنس کرڈالا ہے ;(
یار پہلے ہی بتا دیتے کے سیکرٹ مشن ہے ;)

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Wed Aug 10, 2011 2:09 pm
by پپو
مشن کی بات نہیں حصہ پہ لڑائی نہ کرنا باقی خیر ہے

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Wed Aug 10, 2011 4:31 pm
by چاند بابو
حان مير wrote:بهت خوب
نہیں کس بات پر بہت خوب کہا ہے آپ نے ذرا بتایئے تو۔ b:e:a:t

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Wed Aug 10, 2011 4:32 pm
by نالائق
چاند بابو wrote:ارے نالائق صاحب آیئے آیئے یہاں سب ذہنی طور پر آپ سے بھی گئے گزرے ہیں۔
اس لئے کسی مزید تلاش کی ضرورت نہیں آپ آیئے تو سہی آپ یہاں خود کو سب سے لائق محسوس کریں گے۔

چاند صاحب
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میں خود کو لائق محسوس کرونگا؟

چلیئے جو جو لائق بندے یہاں حاضر ہیں وہ اپنے ہاتھ اٹھا لیں.

مجھے پتہ تو چلے کہ کتنے لائق بندے یہاں حاضر ہیں؟

اب مجھ پر کوئی تنقید کرنے سے رہا. :lol:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Wed Aug 10, 2011 6:32 pm
by پپو
بھائی یہ دعوہ تو کوئی کر ہی نہیں رہا کہ وہ لائق ہے

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Aug 12, 2011 8:29 pm
by بلال احمد
نالائق wrote:
چاند بابو wrote:ارے نالائق صاحب آیئے آیئے یہاں سب ذہنی طور پر آپ سے بھی گئے گزرے ہیں۔
اس لئے کسی مزید تلاش کی ضرورت نہیں آپ آیئے تو سہی آپ یہاں خود کو سب سے لائق محسوس کریں گے۔

چاند صاحب
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میں خود کو لائق محسوس کرونگا؟

چلیئے جو جو لائق بندے یہاں حاضر ہیں وہ اپنے ہاتھ اٹھا لیں.

مجھے پتہ تو چلے کہ کتنے لائق بندے یہاں حاضر ہیں؟

اب مجھ پر کوئی تنقید کرنے سے رہا. :lol:
اگر کسی نے ہاتھ کھڑا کرلیا تو یہ لائق نہ ہوجائیں گے be;a be;a

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Aug 12, 2011 8:53 pm
by پپو
ہاتھ کھڑا کرنے لائق کون ہوتا ہے بھائی جی

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Fri Aug 12, 2011 9:07 pm
by چاند بابو
ارے نالائق یہاں سب ہی نالائق ہیں بلکہ آپ سے کچھ زیادہ ہی نالائق ہیں۔
جب ہی تو میں نے کہا ہے کہ آپ یہاں خود کو لائق سمجھیں گے کیونکہ اندھوں میں کانا راجہ ہی کہلاتا ہے۔ :P ;)

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sat Aug 13, 2011 3:08 pm
by بلال احمد
پپو wrote:ہاتھ کھڑا کرنے لائق کون ہوتا ہے بھائی جی
کلاس میں‌جس کو جواب آتا ہے وہی ہاتھ کھڑا کرتا ہے نہ ;) ;) ;) ;) ;)

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sun Aug 14, 2011 5:32 am
by زین
سوال تو کسی نے پوچھا ہی نہیں تو ہاتھ کس طرح کھڑا کریں

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sun Aug 14, 2011 2:29 pm
by پپو
بلال احمد wrote:
پپو wrote:ہاتھ کھڑا کرنے لائق کون ہوتا ہے بھائی جی
کلاس میں‌جس کو جواب آتا ہے وہی ہاتھ کھڑا کرتا ہے نہ ;) ;) ;) ;) ;)
اگر ہاتھ کھڑا کرنا لائقی کی نشانی ہے تو میرا ماشڑ اکثر میرے دونوں ہاتھ کھڑے کرواتا تھا میں تو پھر بہت لائق ہوا نا :P :P

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Posted: Sun Aug 14, 2011 2:35 pm
by اضواء
یہاں کیا ہورہا ہے :^)