کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by پپو »

جناب یہ بچارا تو پورے قافلے کیساتھ گھر اور دفتر جاتا ہے اس نے کیا سائیکل چلانی ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by بلال احمد »

جہاں سے صدر گزرے ادھر سے تو پرندہ بھی پر نہیں‌مارتا سائیکل تو بہت دور کی بات ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by محمد شعیب »

بھائی یہ صدر کہاں کا ہے ؟
یہ تو امریکہ کا ایک تنخواہ دار ملازم ہے...
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by نورمحمد »

یہ بات تو آپ نے بالکل درست کہی ہے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by پپو »

اگر سائیکل پسندی دیکھنی ہے تو چین کی کسی کمپنی کو دیکھو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by چاند بابو »

لیجئے اگر چائنا میں سائیکل کی مانگ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ دیکھئے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by پپو »

ہاں جی ترقی تو پھر ایسے ہی ہوتی ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by بلال احمد »

پپو wrote:ہاں جی ترقی تو پھر ایسے ہی ہوتی ہے
ہم نے خود کو آرام پسندی کی دلدل میں دھنسا لیا ہے اس لئے سائیکل چلانا تو دور کی بات دیکھنا بھی گوارہ نہیں‌کرتے be;a be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by پپو »

آرام پسندی کے علاوہ ایک اور چیز ہمارا خود ساختہ اسٹیٹس بھی ہے جس میں پڑ کر ہم وہ کام نہیں کر پاتے جس میں ہمیں آرام بھی ملے اور بچت بھی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by بلال احمد »

پپو wrote:آرام پسندی کے علاوہ ایک اور چیز ہمارا خود ساختہ اسٹیٹس بھی ہے جس میں پڑ کر ہم وہ کام نہیں کر پاتے جس میں ہمیں آرام بھی ملے اور بچت بھی
پاکستانی بچت کرنا سیکھ جائیں تو پاکستان کہاں سے کہاں‌پہنچ سکتا ہے c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by پپو »

بے شک بھائی جی
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by افتخار »

اوپر تمام کہانی کو دیکھ کر یہ کہا جا سکتا ھے کہ

ھم اس کو آرام پسندی نہیں اس کو حرام پسندی کہ سکتے ھیں۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by علی عامر »

شکریہ،
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by پپو »

آرام پسندی ہو یا حرام پسندی نتیجہ صفر ہی ہو گا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by بلال احمد »

پپو wrote:آرام پسندی ہو یا حرام پسندی نتیجہ صفر ہی ہو گا
میرا ذاتی خیال ہے کہ آرام پسندی کی آرزو ہی حرام پسندی کی طرف لے جاتی ہے n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کیا ہمارا صدر بھی سائیکل چلا سکتاھے۔

Post by پپو »

درست کہا بھا جی
Post Reply

Return to “تصاویر”