جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by محمد شعیب »

"جوملہ سی ایم ایس" ویب سائٹ ڈیولپمنٹ کے لئے ایک بہترین سسٹم ہے.
میں نے چند سال قبل اس کا ویڈیو ٹوٹیورل بنایا تھا. اب میں نے اسے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا ہے. یوٹیوب لنک یہ ہے.

[link]http://www.youtube.com/user/virzonecom/videos[/link]
Last edited by محمد شعیب on Mon Mar 05, 2012 11:35 pm, edited 3 times in total.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by یاسر عمران مرزا »

جزاک اللہ شعیب بھائی شئرنگ کا بہت بہت شکریہ.....
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by عتیق »

جزاک اللہ شئیر کا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by علی خان »


یہ میری اپنی سوچ ہے، اور ضروری نہیں کہ آپ لوگ اس سے متفق ہوں.
شعیب بھائی آپ کی سوچ اپنی جگہ لیکن میں ان ٹیوٹوریلزسے کمانا اچھا نہیں سمجھتا ہوں. کیونکہ ہمارے اپنے مسلمان بھائی اس فیلڈ میں اگے سے کافی کمزور ہیں، اور کچھ مغربی ممالک انکو انٹرنٹ پر کچھ اور دیکھانے کو کوشش کرتے ہیں، اور اگر کہیں کوئی بندہ ہے بھی اس لایق تو اس پر ہم نے قدعن لگائی ہے. میرے خیال میں ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کی بھلائی کے لئے سوچنا چاہیئے، اگر ہمارا کوئی اچھا فعل انکے کسی اچھے کام میں استعمال ہوں، تو اللہ تعالٰی ہمیں اسکا آجر ضرور دے گا، یہی ہمارا ایمان ہے اور ہونا بھی چاہیئے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کا شکریہ |( |( |( |(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by شازل »

آپ کو اپنی محنت کا حق ضرور ملنا چاہئے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by علی خان »

کیا بات ہے شازل بھائی.. v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by شازل »

شکریہ اشفاق بھائی.
بات سے بات نکلی ہے اور دل سے نکلی ہے ;fl;ow;er;
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا شکریہ
بھائی میں اگر ایک کام کے لئے اپنا وقت صرف کر رہا ہوں تو کیا اس وقت کے بدلے میں کچھ منافع نہیں کما سکتا ؟ اور یہ کوئی اتنی زیادہ قیمت بھی نہیں ہے. میرے خیال سے جوملہ، ورڈ پریس وغیرہ بہت سے لوگ جانتے ہیں. لیکن کسی نے ابھی تک اردو میں ان کے ٹیوٹوریلز بنا کر فری میں پیش کئے ؟
کوئی بھی اپنا وقت صرف کرنے کے لئے تیار نہیں. جو کرتا ہے اسے کچھ صلہ تو ملے ...
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by علی خان »

میں سے سب سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ میری ذاتی رائے ہے.
اور میں اسکو اچھا نہیں سمجھتا ہوں.میرے خیال سے ٹائم سب کے پاس ہے. لیکن پڑھانے کا صیحح طریقہ کسی کسی کو ہی آتا ہے.
میں نے خود بھی جو کوشیش کی ہیں. آپ دیکھ چکے ہیں، کہ انکی ویڈیو ایڈیٹنگ اچھی ہے، لیکن پھر بھی میں انکو فری میں شیئر کرواکر خوشی محسوس کرتا ہوں.

اور شعیب بھائی، یہ تو اللہ تعالی کا کرم ہے. کہ ہمیں اتنا کچھ علم عطا کیا ہے، تو میرے خیال سے کماتے تو ہم ہیں اس سے ، لیکن اس سے خیرات کم ہی کرتے ہیں. میرے خیال سے ہمیں اسمیں سے بھی کچھ خیرات کرنا چاہیئے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by محمد شعیب »

آپ کی رائے سر آنکھوں پہ. لیکن حضرت میں نے یہ ٹیوٹوریل بنائے ہی کمائی کے لئے ہیں. اور کچھ سکھانے کے پیسے لینے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ علم میں بخل کر رہے ہیں. اسکول میں پڑھانے والے تمام اساتذہ تنخواہ لیتے ہیں. کیا انہیں یہ کہنا صحیح ہوگا کہ آپ بلا معاوضہ پڑھائیں ؟؟؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by علی خان »

شعیب بھائی آپ بات کو کسی اور طرف لے جانا چاہتے ہیں. چلو جیسے بھی آپ کی مرضی، لیکن میں خود اسکو اچھا نہیں سمجھتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by یاسر عمران مرزا »

جی بالکل شعیب بھائی، آپ کمائ کا حق رکھتے ہیں، مگر میرے خیال سے قیمت آپ نے کچھ زیادہ رکھی ہے.
میرے خیال سے قیمت 1000 روپے ہونی چاہیے. خیر.موجودہ قیمت آپ نے سوچ سمجھ کر رکھی ہو گی :)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ سی ایم ایس کی مکمل اردو ویڈیو ٹریننگ

Post by محمد شعیب »

یاسر بھائی
ڈی وی ڈی خریدنے والے بھی تو پاکستانی ہیں ناں. انہیں 2500 کہو تو 1500 میں خردیتے ہیں. اب اگر میں 1000 لکھوں تو کوئی 200 میں مانگ لے گا.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”