میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
آج عشاء کے قریب میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
اناللہ وانا الیہ راجعون
تمام اراکین سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا فرمائیں
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور آسانی والا معاملہ فرمائے اٰمین
اناللہ وانا الیہ راجعون
تمام اراکین سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا فرمائیں
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور آسانی والا معاملہ فرمائے اٰمین
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
انا لله وانا اليه راجعون....
اللہ سبحانه مرحومہ کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے
اور ان کی مغفرت فرمائے
الله يجعل مثواها الجنه....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل دے آمین
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
انا لله وانا اليه راجعون۔
اللہ آپ کی نانی مرحومہ کو جنت الفردوس اور آپ کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین
اللہ آپ کی نانی مرحومہ کو جنت الفردوس اور آپ کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
انا لله وانا اليه راجعون....
اللہ سبحانه و تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے = ان کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے - اور ان کے درجات کو بلند فرمائے ،
آمین
اللہ سبحانه و تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے = ان کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے - اور ان کے درجات کو بلند فرمائے ،
آمین
Re: میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
السلام علیکم
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ
Re: میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ آپکو اور آپکے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے اور ان کی درجات بلند کرے اور ان کی مغفرت عطا کرے۔
آمین
اللہ آپکو اور آپکے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے اور ان کی درجات بلند کرے اور ان کی مغفرت عطا کرے۔
آمین
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میری نانی اماں انتقال فرما گئیں
انا لله وانا اليه راجعون....
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین