مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by پپو »

اسلام علیکم
میرا خیال تھا چاند بابو یہ پوسٹ لگاد یں گے مگر کافی انتظار کے بعد مجھے خود ہی لکھنا پڑا اللہ تعالیٰ نے مجھے چاند سا بیٹا دیا ہےآج وہ 3 دن کا ہو گیا ہے احمد سیلم نام رکھا ہے تمام اراکین دعا کریں اللہ تعالیٰ اسے نیک بنائے اور صحت اور تندرستی بھری زند گی دے آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by افتخار »

پپو میاں میری طرف سے سب سے پہلے

نئے “کاکے“

کی
مبارک باد
اللہ اس کی عمر دراز کرے اور اس کو آپ کی طرح نیک بنائے اور اس کو دین کی سمجھ عطا کرے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by اعجازالحسینی »

پپو بھیا آپکو بہت بہت مبارک ہو



r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e



:ano:un:ce:me:nt
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by علی خان »

ڈاکٹر صاحب میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک باد قبول ہوں.

میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپکے بیٹے کو عمل صالح ، اور دین اسلام کی سمجھ بوجھ عطاکریں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by پپو »

جزاک اللہ سب کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by بلال احمد »

پپو بھائی آپکو بہت بہت مبارکباد.

چاند بھائی سے گلہ ہے کہ انہوں نے کیوں نہیں بتایا حالانکہ یہ ان کا حق بنتا تھا.

خیر ہم سب کی دعا ہے پاک رب العزت سے کہ آپ کے بیٹے اور ہمارے بھتیجے کو نیک، ماں‌باپ کا فرمانبرداراوردین محمدی کی سمجھ نصیب فرمائے. اسے دنیا بھر کی خوشیاں نصیب فرمائے اور غموں سے دوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووررررررررر رکھے (آمین یا رب العالمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by پپو »

جزاک اللہ بلال بھائی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by اضواء »

[center]Image


مبروك عليكم

الله يديمه لكم يا رب

ويجعل دربه اليقين

ويجعله قدم السعد عليكم
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by زین »

پپو بھیا

بہت بہت مبارک ہو اور اللہ سے دعا ہے کہ نیکیوں اور فرمانبرداری والی لمبی زندگی آپ کے بیٹے کو عطا ہو اور آپ کے تمام امیدوں پہ پورا اترے

آمین

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by رضی الدین قاضی »

ڈاکٹر پپو بھائی بہت بہت مبارک ہو.

اللہ سبحابہ و تعالی احمد سلیم کی عمر دراز کرے ، والدین کا فرما بردار بنائے اور دین کی سمجھ عطا فرمائے.آمین

[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by پپو »

رضی بھائی زین بھائی اور اضواء جی آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر دے
آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم دوستو آپ سب کا گلہ اور خاص طور پر ڈاکٹر پپو کا اعتراض بجا ہے میں نے واقعی جان بوجھ کر ان کے بیٹے کی خبر اردونامہ پر نشرنہیں کی تھی۔ دراصل بات یہ ہے کہ جہاں تک بات تعلق کی ہے تو ڈاکٹر پپو میرے ایک بہترین دوست ہونے کے ساتھ ساتھ میرے لئے بڑے بھائی کا درجہ بھی رکھتے ہیں اور میں کوشش کیا کرتا ہوں کہ کوئی بھی وہ کام نا کروں جو انہیں ناپسند ہو، چونکہ یہ اردونامہ پر کافی فعال ہیں اور آجکل مجھ سے کہیں زیادہ آمد ان کی اردونامہ پر رہتی ہے، میں اس دن سے ہی ان کی تمام پوسٹوں کا جائزہ لے رہا تھا کہ آیا وہ کہیں اپنے بیٹے کی خوش خبری کا ذکر کرتے ہیں یا نہیں لیکن انہوں نے اس پوسٹ سے پہلے تک کہیں اس بات کا ذکر تک نہیں کیا۔ پھر میں نے یہ سمجھ کر کہ شاید وہ جان بوجھ کر اردونامہ پر یہ بات شئیر نہیں کرنا چاہتے ہیں میں نے بھی یہ بات شئیر نہیں کی یہ صرف ان کی عزت اور ان کے عمل کو دیکھتے ہوئے کیا تھا۔
اب جب انہوں نے خود اس بات کا اعلان کر دیا ہے تو بھئی خوشیاں مناؤ، لڈیاں پاؤ، ان سے مٹھائی کھاؤ (ویسے مجھے ابھی تک نہیں کھلائی ہے) اور انہیں ڈھیروں مبارکباد پیش کرو۔
میں تو ان کی خوشی میں ایسا شریک ہوا ہوں کہ اس دن سے اب تک ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ہی کیئے جا رہا ہوں۔ نہیں یقین تو ابھی دیکھ لیجئے۔


[center]Image[/center]

میری ذاتی طرف سے بھی پپو بھیا کو چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر ڈھیروں مبارک باد قبول ہوں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ احمد سلیم کو احمد sw: کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور انہیں اپنے بیٹے کی طرف سے ہمیشہ خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔


[center]Image

Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by پپو »

چاند بابو نے احترام میں قصہ گول کر دیا میری خواہش ے تھی یہ پوسٹ چاند بابو لگاتے چلیں کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے چاند بابو بہت سی دعاؤں کا شکریہ خوشی میں فائرنگ اوپر کو کرتے ہیں برائے مہربانی پستول کا رخ اوپر کرلیں مجھے تو ڈر لگ رہا ہے خوشی میں سدھا فائر ہی نہ ہو جائے
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by اےآرفاروقی »

پپو جی مبارک ہو . شالا خوشیاں ویکھدے رہو سدا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by پپو »

جزاک اللہ بھائی جی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by چاند بابو »

پپو wrote:چاند بابو نے احترام میں قصہ گول کر دیا میری خواہش ے تھی یہ پوسٹ چاند بابو لگاتے چلیں کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے چاند بابو بہت سی دعاؤں کا شکریہ خوشی میں فائرنگ اوپر کو کرتے ہیں برائے مہربانی پستول کا رخ اوپر کرلیں مجھے تو ڈر لگ رہا ہے خوشی میں سدھا فائر ہی نہ ہو جائے
ارے میرے یار فکر نا کر میں فائرنگ رینج میں جا کر خوشی منا رہا ہوں وہاں سامنے کوئی اور نہیں کچی مٹی کا بند ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by علی عامر »

ماشاءاللہ r;o;s;e

اللہ تعالیٰ احمد سلیم کو دین و دنیا میں‌کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے. آمین.

اور آپ اور بھابی کو صحت و تندرستی و توانائی نصیب فرمائے . آمین.

میں اپنی طرف سے احمد سلیم کو ایک عدد ورلڈ کال کی یو ایس بی پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں. جیسے ہی احمد سلیم کا سی این سی بنے گا ... ایکٹو کر دی جائے گی r:o:s:e
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by بلال احمد »

علی عامر wrote:ماشاءاللہ r;o;s;e

اللہ تعالیٰ احمد سلیم کو دین و دنیا میں‌کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے. آمین.

اور آپ اور بھابی کو صحت و تندرستی و توانائی نصیب فرمائے . آمین.

میں اپنی طرف سے احمد سلیم کو ایک عدد ورلڈ کال کی یو ایس بی پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں. جیسے ہی احمد سلیم کا سی این سی بنے گا ... ایکٹو کر دی جائے گی r:o:s:e
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بڑی لمبی چوڑی پلاننگ ہے c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by پپو »

چاند بابو wrote:
پپو wrote:چاند بابو نے احترام میں قصہ گول کر دیا میری خواہش ے تھی یہ پوسٹ چاند بابو لگاتے چلیں کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے چاند بابو بہت سی دعاؤں کا شکریہ خوشی میں فائرنگ اوپر کو کرتے ہیں برائے مہربانی پستول کا رخ اوپر کرلیں مجھے تو ڈر لگ رہا ہے خوشی میں سدھا فائر ہی نہ ہو جائے
ارے میرے یار فکر نا کر میں فائرنگ رینج میں جا کر خوشی منا رہا ہوں وہاں سامنے کوئی اور نہیں کچی مٹی کا بند ہے۔
اچھا تو جناب فائرنگ رینج گئے ہوئے ہیں میں بھی کہوں بھتیجا دیکھنے کیوں نہیں آئے میں بتا دیتا ہوں اس کو بیٹا انتظار کرو تایا ابو خوشیاں مناکے آتے ہی ہوں گے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے

Post by پپو »

علی عامر wrote:ماشاءاللہ r;o;s;e

اللہ تعالیٰ احمد سلیم کو دین و دنیا میں‌کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے. آمین.

اور آپ اور بھابی کو صحت و تندرستی و توانائی نصیب فرمائے . آمین.

میں اپنی طرف سے احمد سلیم کو ایک عدد ورلڈ کال کی یو ایس بی پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں. جیسے ہی احمد سلیم کا سی این سی بنے گا ... ایکٹو کر دی جائے گی r:o:s:e

بہت شکریہ عامر بھائی دعاؤں میں یاد رکھیں
کیا کوئی احمد سلیم کے والد کے لیے آفر نہیں ہے آپ کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”