Page 1 of 1

نگاہ مرد مؤمن

Posted: Tue Jun 28, 2011 10:40 am
by سیفی خان
[center]کرینہ ہو کرشمہ ہو ایشورریہ ہو کہ مادھوری
نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں
میں اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں غور سے بیگم
نگاہ مرد مؤمن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں[/center]

Re: نگاہ مرد مؤمن

Posted: Tue Jun 28, 2011 12:26 pm
by اعجازالحسینی
:lol: :lol: :lol: :lol:

واہ جی واہ

گیلانی صاحب کی شاعری واقعی خوبصورت ہوتی ہے ۔